اسلام آباد ہائیکورٹ بشری بی بی کی کیسوں کی تفصیلات فراہمی اور گرفتاری سے روکنے کی درخواست پر سماعت
بشری بی بی کی جانب سے درخواست واپس لے لی گئی عدالت نے درخواست واپس لینے کی استدعا پر درخواست خارج کردی
اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کیس کی سماعت کی وکیل سردار لطیف کھوسہ کے معاون وکیل غلام مرتضی ملک عدالت میں پیش
مجھے درخواست واپس لینے کی ہدایات ہیں ،معاون وکیل عدالت نے درخواست واپس لینے کی استدعا پر درخواست خارج کردی
https://twitter.com/x/status/1727568736050438450

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/gryKrWw/bushra-bibi-imran-khan-oneee.jpg