Milkyway
Senator (1k+ posts)
شنگھائی کانفرنس سے زیادہ عمران خان اہم ہیں-- جا فواد تیرے پچھلے گناہ معاف
اکتوبر 15 کو احتجاج لازمی ہونا چاہیے کیونکہ پاکستان کے لیے عمران خان ضروری ہے لوگ کس چیز کے لیے پریشان ہیں ،عمران خان کی جان زیادہ ضروری ہے یا شنگھائی کانفرنس زیادہ ضروری ہے
فواد چوھدری