Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ایک طرف دوسری جانب شہباز شریف ہے جو خود کہتا ہے میں بھکاری ہوں، دوسری جانب عمران خان اتنا دبنگ لیڈر ہے جو امریکی صدر کے سامنے بھی ٹانگ پر ٹانگ رکھ کر بات کرتا ہے۔ اس وقت پاکستان کو ضرورت ہے ایسے شخص کی جو پاکستان کا کیس لڑ سکے، ایثار رانا
https://twitter.com/x/status/1916542704332288439
نواز شریف کے مودی کے ساتھ تعلقات کی وجہ سے بھی مودی کو شہہ ملتی رہی ہے مودی جب لاہور آیا تو فوج کو پتہ ہی نہیں تھا ڈان لیکس ہوئے پلوامہ ہوا ایسے واقعات ہوتے رہے ہیں اور مودی فائدہ اُٹھاتا رہا ہے ! شمشاد احمد خان
https://twitter.com/x/status/1916580015753343218