شہبازشریف میں لچک،پرویز الہیٰ میں متانت،عمران خان کے رویے میں اکڑ دیکھی،شاہ

22%D9%82%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D9%85%D8%B9%D9%84%DB%8C%D8%B4%D8%A7%DA%BE%D8%A7%DA%BE%D8%A7%DA%BE.jpg

مشہور موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی شخصیت میں لچک، پرویز الہیٰ میں متانت جبکہ عمران خان کے رویے میں اکڑ دیکھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قاسم علی شاہ نجی خبررساں ادارے 92 نیوز کے پروگرام ہو کیا رہا ہے میں خصوصی گفتگو کررہے تھے جب ان سے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی پرویز الہیٰ اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتوں کے حوالے سے سوال کیا گیا۔

قاسم علی شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے جو لچک دیکھی ہے وہ سب سے زیادہ میاں شہبا ز شریف میں دیکھی ہے اور شہباز شریف پاکستان کیلئے بہت فکر مند ہیں۔ جہاں تک متانت اور گہرائی کا تعلق ہے وہ میں نے چوہدری پرویز الہیٰ میں زیادہ دیکھی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1614294098734612480
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان صاحب میں جہاں بہت ساری خوبیاں ہیں وہیں ان میں اکڑ بھی دیکھی ہے، وہ بہت زیادہ فکس ہیں، مطلب کہ جو فیصلے قیامت کے روز ہونے ہیں عمران خان نے سوچ لیا ہے کہ وہ سارے فیصلے ہم نے دنیا میں ہی کردینے ہیں، جو حساب کتاب یوم حساب ہونا ہے وہ ہمیں اسی دنیا میں کرنا ہے، یہ بیانیہ اور ارادہ تو بہت مضبوط ہے۔

قاسم علی شاہ نے کہا کہ ارادہ اور بیانیہ مضبوط سہی ، عمران خان صاحب کی مقبولیت بھی بہت ہے مگر دیکھنا یہ چاہیے کہ گھر کو آگ لگی ہے تو سب سے پہلے اس آگ کو بھجانا چاہیے، اس ساری صورتحال کا فائدہ ہمارے دشمن کو ہورہا ہے، کوئی بھی پارٹی یا سیاسی لیڈر جو اداروں کو اٹیک کررہا ہے تو وہ غلط کررہا ہے وہ دشمن ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں یونیورسٹیوں میں نکل رہا ہوں اور نوجوانوں کو بتاؤں گا کہ خدا کیلئے لیڈر کی تعریف تو سمجھ لیں، اتنی جلدی فیصلے نہ کریں۔

خیال رہے کہ قاسم علی شاہ نے گزشتہ روز زمان پارک لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر قاسم علی شاہ نے عمران خان سے سوال کیا کہ میرے پاس پارٹی کیلئے فنڈز نہیں ہیں مگر کیا مجھے تحریک انصاف کا ٹکٹ مل سکتا ہے؟
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

اس جرنیلوں کے کتے کو جج کس نے بنایا؟
 
Eigle

Senator (1k+ posts)
He has just expose himself. He has very shallow thinking level.
While he was interviewing Khan sb, he was so nervous, he couldn't sit in one position for more then 1 minutes.
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اس قاسم میں تو مجھے تکبر سب سے زیادہ نظر آیا ہے اور یہ خود کو عقل کل بھی سمجھتا ہے اور جو بندہ شبازے کو پاکستان کے لئے فکر مند سمجھتا ہو وہ دورِ حاضرسب سے بڑا کھوتا خور ہے
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
اس جرنیلوں کے کتے کو جج کس نے بنایا؟

اؤے ککڑی ، اور تو کچھ نہیں جانتا لیکن جہاں تک بونگی خان کی اکڑ والی بات ہے وہ تو خدا لگتی ہے ۔ اس روشنی کی رفتار والے میں اتنی اکڑ ہے کہ کم از کم پانچ سو شیدا ٹلی صرف اسے اٹھانے کے لیے چاھیں ۔
 
HSiddiqui

Chief Minister (5k+ posts)
22%D9%82%D8%A7%D8%B3%DB%8C%D9%85%D8%B9%D9%84%DB%8C%D8%B4%D8%A7%DA%BE%D8%A7%DA%BE%D8%A7%DA%BE.jpg

مشہور موٹیویشنل اسپیکر قاسم علی شاہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کی شخصیت میں لچک، پرویز الہیٰ میں متانت جبکہ عمران خان کے رویے میں اکڑ دیکھی ہے۔

تفصیلات کے مطابق قاسم علی شاہ نجی خبررساں ادارے 92 نیوز کے پروگرام ہو کیا رہا ہے میں خصوصی گفتگو کررہے تھے جب ان سے وزیراعظم شہباز شریف، وزیراعلی پرویز الہیٰ اور سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتوں کے حوالے سے سوال کیا گیا۔

قاسم علی شاہ کا کہنا تھا کہ میں نے جو لچک دیکھی ہے وہ سب سے زیادہ میاں شہبا ز شریف میں دیکھی ہے اور شہباز شریف پاکستان کیلئے بہت فکر مند ہیں۔ جہاں تک متانت اور گہرائی کا تعلق ہے وہ میں نے چوہدری پرویز الہیٰ میں زیادہ دیکھی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1614294098734612480
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان صاحب میں جہاں بہت ساری خوبیاں ہیں وہیں ان میں اکڑ بھی دیکھی ہے، وہ بہت زیادہ فکس ہیں، مطلب کہ جو فیصلے قیامت کے روز ہونے ہیں عمران خان نے سوچ لیا ہے کہ وہ سارے فیصلے ہم نے دنیا میں ہی کردینے ہیں، جو حساب کتاب یوم حساب ہونا ہے وہ ہمیں اسی دنیا میں کرنا ہے، یہ بیانیہ اور ارادہ تو بہت مضبوط ہے۔

قاسم علی شاہ نے کہا کہ ارادہ اور بیانیہ مضبوط سہی ، عمران خان صاحب کی مقبولیت بھی بہت ہے مگر دیکھنا یہ چاہیے کہ گھر کو آگ لگی ہے تو سب سے پہلے اس آگ کو بھجانا چاہیے، اس ساری صورتحال کا فائدہ ہمارے دشمن کو ہورہا ہے، کوئی بھی پارٹی یا سیاسی لیڈر جو اداروں کو اٹیک کررہا ہے تو وہ غلط کررہا ہے وہ دشمن ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میں یونیورسٹیوں میں نکل رہا ہوں اور نوجوانوں کو بتاؤں گا کہ خدا کیلئے لیڈر کی تعریف تو سمجھ لیں، اتنی جلدی فیصلے نہ کریں۔

خیال رہے کہ قاسم علی شاہ نے گزشتہ روز زمان پارک لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی، اس موقع پر قاسم علی شاہ نے عمران خان سے سوال کیا کہ میرے پاس پارٹی کیلئے فنڈز نہیں ہیں مگر کیا مجھے تحریک انصاف کا ٹکٹ مل سکتا ہے؟
یہ بات برحق ہے کہ وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء ، قاسم علی شاہ کو بہت عزت ملی جو شاید اُسے حزم نہی ہوئ اور وہ اُسکو اپنا کمال سمجھ کے کسی کو گرانے کیلۓ سودا کر چکا ہے ـ یہ شخص دُنیا کو لیکچر دیتا تھا کہ اللہ آپکی ایمانداری دیکھ کر صلا دیتا ہے ـ اور اِسکو اتنی سمجھ نہیں کہ عمران خان ساری دُنیا کہ آگے اگر ڈٹا ہے اور محفوظ ہے تو اِسمیں اللہ کی مرزی شامِل ہےـ لعنت ہے ایسے شخص پے جسکا عِلم اُسکے کام نہ آ سکےـ
 
اس کا علم اس کے کام نہ آسکے ؟ یا لعنت اس پر ہونی چاھیے جو سچائ سن کر اپنی اصلاح نہ کر سکے ؟
قاسم علی شاہ کو رب نے بہت عزت دی ہے لیکن اگر یہی قاسم آج عمران کی تعریف کرتا تو تم لوگوں نے تو اسکے پیر دھو کے پینے تھے ۔

اور پھر اس نے عمران کے بارے میں کیا غلط کہا ہے ؟ یہی نا کہ اکڑ اللہ کو ناپسند ہے

۔ شاید وہ یہ بھی کہدیتا کہ شیطان کو اللہ نے مردود اسکی اکڑ کی وجہ سے کہا ہے ۔
اس بات میں کیا جھوٹ ہے کہ عمران میں انکساری کا دور دور تک نشان نہیں ہے ۔ یہ بات تو اس کے پچھلے چالیس سال کے دوست بھی کہتے ہیں ۔

رھی بات پیسے لے کر ایمان بیچنے کی تو ، اگر کوئ ثبوت ہے تو وہ بتاؤ وگرن تمہارے ٹولے کا بغیر ثبوت الزام لگانا تو روز مرہ کا کام ہے ، اور اسے بعد میں سیاسی بیان کہنا پرانی عادت ۔
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Jessey hawad ahmed ney apni rozi par laat parwai es ney urta teer gaafvmein ley kiye es ki bhi motivationaly gayee