khalilqureshi
Senator (1k+ posts)
معلوم ہوا ہے کہ شہباز شریف نگران وزیراعظم کی تقریب حلف برداری ادھوری چھوڑ کر چلے گئے
وہاں موجود ذرایع نے انکشاف کیا کہ دوران تقریب پیٹ میں درد کا اظہار کرتے ھوئے ٹوائلیٹ کی طرف جاتے نظر آئے. جب کافی دیر تک وہ واپس نہ آئے تو تلاش شروع کی گئی. دوران تلاش ایک ٹوائلیٹ سے سسکیوں میں یہ گانا گاتے ہوئے برامد کئے گئے.
ذرایع نے مزید بتایا کہ ٹوائلیٹ سے نکلتے ہوئے ان کی آنکھوں سے آنسو رواں تھے اور ان کو اسی حالت میں ایوان صدر سے باہر نکلتے ھوئے دیکھا گیا
مزید تفصیلات کا انتظار ہے