Choudry cj is beter or imran ? I think cj is alot beter than ik ask imran why you in love with mqm is any diffrent between pti and mqm why both against choudry cj they do propganda
اِس الیکشنز میں انصاف پسندوں کا مقابلہ نورے اُمیدواروں سے نہیں بلکہ پیلے میڈیا اور کانڑی عدلیہ سے ہے۔
میڈیا اِنہیں ہیرو بناتا ہے تو عدلیہ اِن کی ہر ڈکیتی، بد عنوانی پر آنکھ بند رکھتی ہے، اگر جسٹس افتکار شریف کی بدیانت عدالتوں نے اِن کے کیس بھی اُسی رفتار سے سُنے ہوتے اور پیلے صحافیوں نے ویسا میڈیا ٹرائل اِن کا بھی کیا ہوتا جیسا زرداری گینگ کا کیا تو آج یہ وزیرِ اعظم کے لیئے دوڑ دھوُپ کرنے کی بجائے اپنا مُنہہ چھُپاتے پھِرتے۔
پیلا میڈیا اور نورا عدالتیں اِن نوروں کے بدبودار عملوں، چوری چکاریوں پر پھولوں کی چادر بن کر پڑیں ہیں ورنہ یہ زرداری گینگ سے بھی غلیظ اور ذلیل لوگ ہیں۔