شہباز شریف کی قائدانہ صلاحیتوں کی وجہ سے بجلی بحال ہوئی۔ خرم دستگیر

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
FnLLhzGWAAImHsd
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
ہم 27 گھنٹے کیا 72 گھنٹے بھی بجلی کا انتظار کر لیں گے مگر سڑکوں پر نہیں نکلیں گے پورہ دن آٹے کی لائن میں لگیں گے مگر چوں بھی نہیں کریں گے سردیوں میں گیس سے محروم رہیں گے مگر سوئی غیرت نہیں جگائیں گے انصاف اور قانون کے قتل عام پر تماشائی بنے رہیں گے جب تک ہم مر نہیں جاتے مردہ قوم!
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
The fact that the whole country plunged into darkness for 12 hours proves this bunch of criminals are incompetent.Showbaz beggar has zero leadership quality.A perception was created that he was an efficient administrator when he was CM of Punjab.He was given free hand when he was CM,his brother Parchi Sharif was PM and gave him unlimited funds.His leadership was not tested.
 

Back
Top