شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی:عدالت کا وزیراعلیٰ کو طلب کرنیکاعندیہ

shahai1h11h11.jpg

شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی پر آئی جی پنجاب عدالت طلب، وزیراعلیٰ کو طلب کیے جانے کا عندیہ

لاہور ہائی کورٹ نے شہباز گل کے بھائی کی عدم بازیابی پر آئی جی پنجاب کو طلب کرلیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کی بازیابی سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، دوران سماعت پولیس نے اس حوالے سے اپنی رپورٹ عدالت میں پیش کی ۔

تاہم عدالت نے پولیس رپورٹ کو مسترد کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب اور آئی جی پنجاب کو کل کی سماعت میں طلب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب کو بھی طلب کیےجانے کا عندیہ دیدیا ہے۔

دوران سماعت درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے موقف اپنایا کہ پولیس نے غلام شبیر کو اسلام آباد جاتے ہوئے حراست میں لیا، عدالتی حکم کے باوجود پولیس غلام شبیر کو بازیاب کرواکے پیش نہیں کررہی۔

اس موقع پر جسٹس امجد رفیق نے مغوی کو عدالت میں پیش نا کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ کل تک مغوی کو اور اس معاملے کی تفصیلی رپورٹ کو عدالت میں پیش کریں، جبری گمشدگیاں آئین میں درج بنیادی حقوق کے خلاف ہیں، پنجاب حکومت اس حوالے سے اپنا پالیسی بیان جاری کرے، یہ کوئی طریقہ ہے کہ کیس سے جیسے ہی ضمانت ملے اس کو اٹھالو، ضرورت پڑنے پر وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کو بھی طلب کریں گے۔
 
bhattisahb

Voter (50+ posts)

Halka halka Andiya dete rehna Talab na karna kisi taqatwar ko
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
Only a coward cultiya would prefer hiding in a hole sacrificing his own brother. but rumor is he is not his real blood brother.

The day your brother gets abducted you will realize what kind of fucked up mentally retard you have been in your life.

By the way why did your leader ran away to Saudi and London?? 🤣 🤣 🤣