Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد میں 2 روز میں 4 بینکوں پر ڈکیتی، جی 15 میں 3 افراد گولیاں لگنے سے زخمی ہوئے، آئی نائن میں سیکیورٹی گارڈ زخمی ہوا، جی نائن میں کلاشنکوف سے فائرنگ، ایک شخص قتل، 3 زخمی، جی فورٹین میں سیکورٹی گارڈ زخمی
https://twitter.com/x/status/1851231161802199334
گذشتہ روز سیکٹر جی 11 تھانہ رمنا کے قریب گلی سے میرے بھائی پر پستول تان کر موٹر سائیکل سوار موبائل لے کر فرار ہوئے،ایف آئی آر کرانےجب تھانےجانا ہوا تو معلوم پڑاکہ وہاں مزید ملحقہ گلیوں سے گن پوائنٹ پر لوٹ مار کی شکایات کا اندراج کرانے شہری موجود تھے! اسلام آباد کراچی بن رہا ہے!
https://twitter.com/x/status/1851259033191145483
اسلام آباد پولیس سیاسی ورکرز کی گرفتاریوں مصروف ہے اور اسلام آباد میں ڈاکو کلاشنکوف لیکر ڈکیتیاں کررہے ہیں 24 گھنٹے میں بینک کے باہر یہ دوسری بڑی واردات ہے ڈاکو 25 ملین کیش لیکر فرار ہوئے۔
فوٹیج میں دیکھا جاسکتا ہے کہ موٹرسائیکل پر آئے ڈاکوؤں میں سے ایک نے بنک کے باہر کھڑے گارڈ کو گولی ماری اور بڑے ہی سکون سے رقم لیکر فرار ہوگیا
https://twitter.com/x/status/1851201088994640050

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/RxkmU4j.jpeg