شہریار آفریدی اور انکے بھائی کو رہا کرنے کا حکم ،حفاظتی ضمانت بھی منظور

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی---فائل فوٹو


لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی اور ان کے بھائی سمیت پی ٹی آئی کے 10 کارکنان کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
عدالت نے شہریار آفریدی اور ان کے بھائی فرخ جمال کی نظربندی کےخلاف درخواست پر ان سمیت 10 پی ٹی آئی کارکنان کے نظربندی آرڈر معطل کر دیے۔

لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ نے شہریار آفریدی کی کسی اور کیس میں گرفتاری روکنے کے لیے7 دن کی حفاظتی ضمانت بھی منظور کر لی۔


Source
 

Back
Top