News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1855229271016374471
لاہور میں باٹا کے علاقہ سے ایک اور شہری کے اغواء میں پولیس سب انسپکٹر سمیت چار پولیس اہلکار ملوث نکلے۔۔30 لاکھ تاوان مانگا گیا۔ مقدمہ درج
https://twitter.com/x/status/1855257461436858790
لاہور میں پولیس نے تلخ کلامی پر ایک نوجوان کو اٹھایا ،پھر اس کے دو بھائی بھی تھانے میں بند کئیے،ماں اور بہن کو زدوکوب کیا،بیٹے کو چھوڑنے کے لیے 35 لاکھ تاوان وصول کیا ،گھر والوں نے گاڑی بیچ کر رقم ادا کی،سات ماہ کی جدوجہد کے بعد ملزم پولیس اہلکاروں پر مقدمہ درج

Last edited by a moderator: