شیخ رشید کیخلاف سندھ میں درج مقدمے میں DSP نے آج اسلام آباد ہائیکورٹ کو بتایا "میرے خیال میں یہ مقدمہ بنتا ہی نہیں تھا، شاید کوئی سیاسی معاملہ ہوا ہو، میرے پاس یہ کیس ہوتا تو FIR خارج ہو چکی ہوتی، میرا اب تبادلہ ہو چکا ہے، آئندہ سماعت پر شاید کوئی اور پیش ہو"
اسسٹنٹ اٹارنی جنرل نے تاریخی جواب دیا کہ "ان کا بیان نہ لکھیں یہ تو ویسے ہی ایمانداری سے یہ بات بتا رہے ہیں"، جسٹس طارق محمود جہانگیری نے کہا، آپ کا بیان ہم کارروائی کا حصہ نہیں بنا رہے، یہ نہ ہو آپ کی نوکری چلی جائے۔