Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1769928992197358014
جس جس نے پارٹی چھوڑی اسے واپس پارٹی میں نہیں لینا چاہئے،چاہے اس نے پریس کانفرنس کرکے پارٹی چھوڑی ہو یا ٹویٹ کرکے بھی پارٹی چھوڑی ہو۔شیر افضل مروت
عمران خان کو محمود خان اور اسد عمر کے جانے کا دکھ ہوا۔ شیر افضل مروت
عمران خان علی زیدی اور عمران اسماعیل کے جانے پر سب سے زیادہ خوش تھے، شیر افضل مروت
پرویز خٹک نے کہا کہ میں پارٹی چھوڑرہا ہوں، 20 دن بعد معاملات سیدھے کرکے واپس آجاؤں گا، عمران خان نے کہا کہ یہ ہمیں بیوقوف سمجھتا ہے یہ واپس نہیں آئیگا،شیرافضل مروت
https://twitter.com/x/status/1769786811121893498

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/7bmN3pG/aaih1i1h231.jpg
Last edited by a moderator: