شیر افضل مروت کی پارٹی سے بے دخلی میں میرا عمل دخل نہیں ہے، یہ پارٹی کا اندرونی فیصلہ ہے، میں اس بارے میں بات نہیں کرنا چاہتا، یہ تمام عمل عمران خان نے پارٹی میں نظم و ضبط کے لیے کیا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1890009676827545757
https://twitter.com/x/status/1890009676827545757
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/7JrD0NLY/Salman-Akram-Raja-2.jpg