صاحبزادہ حامد رضا کے پارلیمنٹ لاجز بیڈروم میں خون کے چھینٹوں کاانکشاف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
sahibah11.jpg


صاحبزادہ حامد رضا کے پارلیمنٹ لاجز کے بیڈروم کی کھڑی توڑ کر خون کے چھینٹے پورے بیڈروم میں چھوڑنے کاانکشاف

اپنے ایکس پیغام میں صاحبزادہ حامد رضا نے کا کہ میں گزشتہ 5 روز سے اسلام آباد نہیں تھا اور افسوس کہ آپ کو میری غیر موجودگی کی وجہ سے پارلیمنٹ لاجز میں میرے بیڈروم تک پہنچنے کے لئے کھڑکیوں کے لاک توڑ کر اندر آنا پڑا ۔

انہوں نے مزید کہا کہ میرے لائسنسی اسلحہ اور دیگر اشیاء کو بالکل نہیں چھوا گیا اس پر آپ کا شکریہ اگر کوئی آلات لگا کر گئے ہیں تو وہ بھی میں چیک کروا رہا ہوں مگر جو خون کے چھینٹے پورے بیڈروم میں چھوڑ کر گئے ہیں کسی خاص پیغام کے طور پر تو پھر میرا جواب لے لیں خون کا بدلہ خون ہی ہوگا ۔
https://twitter.com/x/status/1899080656732234180
ان کا مزید کہنا تھا کہ کہ میرے وارث اتنے تگڑے ضرور ہیں کہ اگر بات یہاں تک پہنچی تو جواب دے لیں گے ۔

صاحبزادہ ھامد رضا نے کہا کہ میں عمران خان کے ساتھ تھا ساتھ ہوں اور ساتھ کھڑا رہوں گا ۔ زندگی موت کا مالک میرا سوہنا رب ہے ۔
 

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1899080656732234180
میں گزشتہ 5 روز سے اسلام آباد نہیں تھا اور افسوس کہ آپ کو میری غیر موجودگی کی وجہ سے پارلیمنٹ لاجز میں میرے بیڈروم تک پہنچنے کے لئے کھڑکیوں کے لاک توڑ کر اندر آنا پڑا ۔ میرے لائسنسی اسلحہ اور دیگر اشیاء کو بالکل نہیں چھوا گیا اس پر آپ کا شکریہ اگر کوئی آلات لگا کر گئے ہیں تو وہ بھی میں چیک کروا رہا ہوں مگر جو خون کے چھینٹے پورے بیڈروم میں چھوڑ کر گئے ہیں کسی خاص پیغام کے طور پر تو پھر میرا جواب لے لیں خون کا بدلہ خون ہی ہوگا ۔ میرے وارث اتنے تگڑے ضرور ہیں کہ اگر بات یہاں تک پہنچی تو جواب دے لیں گے ۔ میں عمران خان کے ساتھ تھا ساتھ ہوں اور ساتھ کھڑا رہوں گا ۔ زندگی موت کا مالک میرا سوہنا رب ہے ۔



https://twitter.com/x/status/1899077608966443111
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Nani 420 has to be dealt with by the Pakistani nation; otherwise, it would be too late. This time Pakistan is going to be divided into 4 different parts. The maps are out for years for the plan, but idiotic Pakistanis still don't get what games are played. They are still sleeping and dreaming.
 

Back
Top