صحافتی برادری ہی صحافیوں کی دشمن اور سہولت کار؟اوریامقبول جان کاانکشاف

Jazba Junoon

Politcal Worker (100+ posts)
since when Orya became a journalist?
at most he was a part of burecracy made a DC on Baluchistan ticket reamained at service of Pindi
 

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
صحافی برادری؟ تمام صحافی حضرات اپنے چینلوں اور اخباروں کے مالک سیٹھوں کے لئے کام کرتے ہیں اور وہ سیٹھ سیاستدانوں، جرنیلوں کی مٹھی میں بند ہوتے ہیں. سارا نظام پیسے پر چلتا ہے. صحافی برادری جیسی کوئی چیز پاکستان میں نہیں ہے.
 

Back
Top