صدر طیب اردگان کا پاکستانی امریکی ڈاکٹرز سے سیٹلائٹ لنک پر خطاب

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)



صدر طیب اردگان نے پاکستانی امریکی ڈاکٹرز کی نارتھ امریکہ میں سب سے بڑی تنظیم "اپنا" کے سالانہ ڈنر سے ترکی سے خطاب کیا . اس دوران ایک ہزار سے زائد ڈاکٹرز اس بہت بڑے ھال میں موجود تھے جسمیں تل دھرنے کی بھی جگہ نہیں تھی

اسکے مقابلے میں پاکستانی ایمبیسی کی سر توڑ کوششوں کے بعد مستری چسکی نے بھی اپنے حالیہ امریکی دورے میں "اپنا" سے فرمائشی خطاب کرنا چاہا . منتظمین نے ٣٠٠ ڈاکٹرز کو دعوت نامے بھیجے, الحمد للہ اس خطاب کو سننے کے لیے سارے امریکہ سے کھڑکی توڑ حاضری میں کل سولہ ڈاکٹرز تشریف لائے باقی کرسیوں پر تلوں سے بھری بوریاں برا جمان تھیں
 

Back
Top