ShowrksUSA
Councller (250+ posts)
https://twitter.com/x/status/1812460959434264718
صنم جاوید رھا اور اپنے گھر کی طرف روانہ-
ڈیوٹی مجسٹریٹ ملک عمران نے صنم جاوید کے ریمانڈ پر محفوظ فیصلہ سنا دیا
عدالت نے صنم جاوید کے وکلاء کی مقدمے سے ڈسچارج کی استدعا منظور کر لی
عدالت نے صنم جاوید کو ایف آئی اے کے مقدمے سے ڈسچارج کردیا،
الحمد للہ
میرا ایک اور وعدہ پورا ھوا- اگلی باری عالیہ حمزہ صاحبہ کی ھے- انشاء اللہ
پھر ڈاکٹر یاسمین راشد صاحبہ-
https://twitter.com/x/status/1812462447426707701

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/fT5g1Y6.jpeg
Last edited by a moderator: