صنم جاوید کے خلاف ایف آئی اے کی ایف آئی آر پڑھ کر بندہ سر پکڑ لیتا ہے،صحافی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
یہ بدنیتی کا اگلا لیول ہے،، صنم جاوید کا لاہور کی رہائشی ہیں اور مقدمہ اسلام آباد میں ایف آئی اے نے درج کیا ہے، جبکہ ایف آئی اے کا سائبر کرائم سرکل لاہور میں موجود ہے،، لاہور میں اس لیے گرفتاری ڈالی کیونکہ لاہور ہائیکورٹ نے اس مرتبہ انکی پیٹیاں اتروا دینی تھیں
https://twitter.com/x/status/1812415620891230558
صنم جاوید کے خلاف ایف آئی اے کی ایف آئی آر پڑھ کر بندہ سر پکڑ لیتا ہے 10 مئی 2023 کو صنم جاوید کے ایکس اکاؤنٹ سے آخری ٹویٹ ہوئی اس کے بعد سے اس کی درجن بھر مقدمات میں رہائی گرفتاری رہائی گرفتاری چل رہی ہے

فرض کر لیں کوئی ایسی ٹویٹ تھی جس پر مقدمہ بنتا تھا تو 11 ، 12 مئی 2023 یا اس کے ہفتہ دس دن میں ایف آئی اے مقدمہ بنا لیتی لیکن ایسا نہیں ہوا ایف آئی اے نے 'صرف' 14 ماہ انتظار کیا اس کے بعد مقدمہ 4 روز قبل 10 جولائی 2024 کو درج ہوا عین اس وقت جب لاہور ہائیکورٹ کو بتایا گیا کہ صنم جاوید کے خلاف پنجاب میں اور کوئی کیس نہیں

مطلب کہ اخیر ہی ہو گئی ادارے ایسے ہی تباہ نہیں ہوتے کچھ نا کچھ "محنت" کرنا پڑتی ہے اس محنت کی ایک زندہ مثال مجھے یہ کیس بھی لگا رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1812418629742346708
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)

شریفوں نے خاکی حرامیوں کے زیر سایہ پچھلے چالیس سال شبانہ روز ایسے ہی محنت کر کے پاکستان کو پھدستان بنایا ہے
 
ts_rana

Minister (2k+ posts)
پاکستانی فوج کو پتا نہیں چل رہا کہ وہ صرف انتقام میں پورے پاکستان کے نظام انصاف کو ختم کرگئے ہیں۔ ریاست کی عمارت انصاف کی بنیاد پر قائم ہوتی ہے اور ریاست اس وقت عملی طور پر زمیں بوس ہوچکی ہوئی ہے۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جب گشتیوں کے بچوں چکلے سے لاکر اپنے سروں پر بٹھاؤ گے تو وہ غلیظ ناپاک اور کنجر خون اپنا رنگ تو دکھائے گا گٹر کے کیڑے ہیں یہ گشتی کے بچے
 
Kam

Minister (2k+ posts)
پاکستانی فوج کو پتا نہیں چل رہا کہ وہ صرف انتقام میں پورے پاکستان کے نظام انصاف کو ختم کرگئے ہیں۔ ریاست کی عمارت انصاف کی بنیاد پر قائم ہوتی ہے اور ریاست اس وقت عملی طور پر زمیں بوس ہوچکی ہوئی ہے۔
Pata un KO sab Kuch hai. Bas aqal gitton main hai aur oper wala chamber khali hai
 
Back
Top