ضعیم لغاری کے اغواء کو 5 دن ہو گئے اور ان کے گھر والوں کا دکھ شاید ہی کوئی محسوس کر سکتا ہو۔ اتنا بڑا جرم بن گئی ہے صحافت کہ بس منہ سے تعریف نہ نکلی تو اٹھا لیا جائے؟ فرعون کو بھی ایسا ہی غرور تھا۔ پہلے والے حکمران بھی اسی نشے میں تھے مگر آج منوں مٹی نیچے پڑے ہیں۔ تھوڑی شرم کریں اور ضعیم کو رہا کریں۔
https://twitter.com/x/status/1888148006794330240 https://twitter.com/x/status/1888268900338368801
https://twitter.com/x/status/1888148006794330240 https://twitter.com/x/status/1888268900338368801
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/yFqdLGwn/Syed-Zeeshan-Aziz.jpg
Last edited: