khalilqureshi
Senator (1k+ posts)
پاکستان کی ایک ننھی اقلیت کا خیال ہے کہ چونکہ آئین ھوامیں نہیں بنا, یا آسمان سے نہیں اترا اسلئے اس کے احترام کی قطعاً کوئی ضرورت نہیں
ان کے خیال میں اگر ان کے ناجائز مقاصد کی تکمیل کے لئے آئیں کو بالائے طاق رکھ دیا جائے یا اپنے مزموم مقاصد کے لئے جب چاہے اس میں ترمیم کرلی جائے توکوئی حرج نہیں
اس ننھی اقلیت اقلیت کو چاہئے کہ وہ جمہوریت کی مالا جپنا چھوڑے اور بھٹو کا تزکرہ کرنا چھوڑ دیں
ان کاجمہوریت سے کچھ لینا دینا نہیں. وہ محض فاشزم کے پیروکار اور ضیا الحق اور پرویز مشرف کے پیروکار ہیں جن کے لئے آئین محض ایک کاغذ کا ٹکڑا ہے