طاہر صادق کیس،وزارت داخلہ کو بھی نوٹس کرنے کی ضرورت نہیں،جسٹس خادم

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
طاہر صادق کیس،وزارت داخلہ کو بھی نوٹس کرنے کی ضرورت نہیں،کوئی دہشت گردی یا بڑا معاملہ ہو تو وزارت داخلہ کو نوٹس کریں ،یہ تو سارے سیاسی کیسز ہوتے ہیں لہذا وزارت داخلہ کی بجائے پولیس و ایف آئی اے سے جواب طلب کر لیتے ہیں ، جسٹس خادم حسین سومرو

https://twitter.com/x/status/1905507317325439248
 

Back
Top