طلعت حسین کے پروگرام میں عمران ریاض کے حوالے سے غلط بیانیاں اور کردارکشی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1788068883246510452
صحافی طلعت حسین کے پروگرام میں عمران ریاض کے حوالے سے سفید جھوٹ،

پروگرام میں موجود سماء نیوز کی سمیراخان نےکہاکہ پچھلے دنوں عمران خان کی رہائی کی خبر آئی تو ایک صحافی جو کافی عرصہ غائب رہے ان کی ڈانس ویڈیو بھی آئی تھی حالانکہ سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو عمران ریاض کی نہیں تھی۔

سوشل میڈیا پر وائرل اس ڈانس پر ایک بلاگ بھی ہوا تھا جس میں بتایا گیا تھا کہ ڈانس کرنیوالا شخص عمران ریاض نہیں بلکہ بھارتی کوریوگرافر ورون اروڑا ہے جس نے یہ ویڈیوز اپنے انسٹا اکاؤنٹ پر اپلوڈ کی ہیں۔

یہ بھارتی کوریو گرافر انڈین موویز اور شو میں ڈانس ڈائریکٹر کے طور پر کام کرتا ہے ۔ فیکٹ چیک بلاگ کا مکمل لنک