https://twitter.com/x/status/1721963037089747391
کسی کی صحافت سے متفق ہو یا نہ ہو لیکن عادل شاہ زیب کو جس طرح سے ٹارگٹ کیا جا رہا ہے وہ ایک باقاعدہ ایجنڈا ہے جسکے تحت ایک مین سٹریم نوجوان اور برائٹ پختون صحافی کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، جو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
نیشنل میڈیا میں بحیثیت پشتون مقام پیدا کرنا آسان کام نہیں اور بہت کم عرصے میں عادل نے جو مقام حاصل کیا، ایسا بہت کم لوگ کرسکتے ہیں۔انٹرویو تو اور بھی ہوئے لیکن نشانے پر صرف عادل شاہ زیب اسلئے ہے کہ وہ دہشتگردی اور 2018ء کے RTS زدہ الیکشن کے خلاف چٹان کی طرح کھڑا رہا۔ کردار سب کا ہمیں معلوم ہے۔ عادل ہمیں آپ پر فخر ہے۔

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/TYsKWZq/amil.jpg