عاصم منیر پہلا آرمی چیف ہے جسے اللہ نے خود اپنےہاتھ سےمقررکیا:حفیظ اللہ

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
باقی سارے شیطان نے مقرر کئے تھے ؟ اس وقت
اللہ تعالئی نے فوجی معاملات میں مداخلت نا کرنے کا
فیصلہ کیا ہوا تھا جو
عاصم منیر کی باری فیصلہ ریورس بیک
کرلیا تھا
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستان کی تاریخ میں صرف ایک آرمی چیف اللہ نے اپنے ہاتھ سے مقرر کیا
باقی سارے آرمی چیف شیطان نے مقرر کئے تھے اپنے ہاتھ سے
 

tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)

عاصم منیر پہلا آرمی چیف ہے جسے اللہ نے خود اپنےہاتھ سےمقررکیا:حفیظ اللہ​

jo marzi kar lay is kay batey ko nahi chhorein ge, jo apney bhai ka na hua wo kisi or ka kaise hoga. Hafeez Ullah, Inam Ullah, ye dono Imran khan kay brother-in-law hain lakin majaal hay aaj tuk inho ne kabhi Imran khan kay haq mein kuch bola ho, pata nahi kis tarha kay rishta-daar hain ye. ye personel jealousy ka muamla hay, ye dono bhai shadeed jealousy ka shikaar hain or kuch nahi
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور باقی آرمی چیفس کی طرح عاصم منیر بھی اپنے اللہ سے احکامات لینے سب سے پہلے پینٹاگون ہی گیا تھا سارے آرمی چیف انکا ریکارڈ اٹھا کر دیکھ لیں اور جنرل گل حمید کی تقریر یاد کرلیں کہ امریکہ کی مرضی کے بغیر پاکستان کا آرمی چیف نہیں لگ سکتا اس لئے شاید فیجی بتا رہا ہے کہ عاصم منیر کو امریکہ نے اپنے ہاتھ سے خود مقرر کیا باقیوں کو اپنی وائے سرائے سے مقرر کراتا رہا
 

khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
ہم تمھاری مجبوری کو سمجھ سکتے ہیں لیکن جو بات تم نے کہی کہ اللہ نے عاصم منیر کو خود چیف مقرر کیا ہے اس سے تم نے اپنی حد عبور کی ہے اللہ سے معافی مانگو
 

khalilqureshi

Senator (1k+ posts)
جی ہاں. بالکل صحیح فرما رہے ہیں. اللہ میاں خود حفیظ اللہ نیازی سے ملنے ان کے گھر تشریف لائے تھے اور ان کو اس بارے میں مطلع فرمایا تھا.
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بے غیرتی اور گٹے چومنے اور چوپنے کے چمپئن کا دوسرا نام حفیظ اللہ نیازی عرف فیجی ٹی سی ماسٹر ویسے اس گٹے چکنے کا پھل سینیٹ کی سیٹ اور پھر وزارت تو بنتی ہے
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Feeja idiot has stooped so low he is making blasphemous statements about Mistry Munir.Feeja is still very jealous of Imran because he is a failure compared to Imran.No one knows Feeja outside Pakistan.Corrupt media owners use Feeja against Imran but it has made no difference.
 

Azpir

Senator (1k+ posts)
Niazi’sI mental condition is deteriorating due to his only son who is in military custody 🤔
But iski buttering kam nahi Kar rae. He should've raised it with international media agencies to protect journalists and their families. Bharwa hi sahi naam ka sahafi to ha yeh.
 

Back
Top