عالیہ حمزہ،صنم جاوید کیساتھ پولیس کا ایک بار پھر اذیت ناک سلوک

samam1j112.jpg

لاہور میں کربلا جیسی گرمی،، پنجاب پولیس کا آج صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ازیت دینے کی ایک اور ظالمانہ کوشش۔۔۔صحافی شاکر محموداعوان کا ٹویٹ

صحافی شاکر محموداعوان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ صنم اور عالیہ کو 10 بجے فرانزک لیب لے کر آئے،، دونوں خواتین کو الگ الگ قیدیوں والی وین میں لایا گیا، 3 گھنٹے سے زائد دھوپ میں گاڑیاں کھڑی رکھیں لیکن انکو نکال کر وائس فرانزک نہیں کروایا گیا

انہوں نے مزید کہا کہ اس دوران انکو فیملی سے ملاقات نہیں کرنے دی گئی اور انکو پانی تک پہچانے کی اجازت نہیں تھی،، اب واپس لے جا رہے ہیں کہتے ہیں کہ وقت ختم ہوگیا ہے اس لیے آج فرانزک نہیں ہوسکتا جبکہ فرانزک سائنس ایجنسی کا وقت 4 بجے تک ہوتا ہے
https://twitter.com/x/status/1801175954825281551
اس پر ایک اور صحافی محمد عمیر نے کہا کہ انفارمیشن کے بنیاد پر کہہ رہا ہوں کہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو اس تشدد اور اذیت کا شکار کسی کے کہنے کیا جارہا ہے پولیس خود نہیں کررہی یہ حکم ہے۔ بطور کرائم رپورٹر میں بخوبی آگاہ ہوں کہ فرانزک لیب میں ملزمان کو ٹیسٹ سے قبل بٹھائے جانے کے لیے مناسب کمرے موجود ہیں مگر اس گرمی میں انکو پریزن وین میں بٹھائے رکھنا کسی کی انا کو تسکین پہنچانے کے سوا کچھ نہیں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1801208626482118792
انہوں نے مزید کہا کہ صنم جاوید اور عالیہ حمزہ یہ دونوں پتہ نہیں کسی چیز سے بنی ہیں،لاہور میں اج لو چل رہی کہ دس منٹ باہر کھڑے ہونا مشکل ہوجائے ،انکو اس گرمی میں گوجرانوالہ سے لاہور لایا گیا پھر اذیت دینے کے لیے پریزن وین گرمی میں کھڑی کردی گئی،مگر ماتھے پر ایک شکن نہیں ،لہور لہور اے کے نعرے لگ رہے
https://twitter.com/x/status/1801211009446576246
یادرہے کہ 2 روز قبل بھی صنم جاوید کے ساتھ ایسا سلوک کیا گیا تھا جب انہیں عدالت پیشی کے موقع پر بکتر بند گاڑی میں کئی گھنٹے سخت دھوپ میں محبوس رکھا گیا تھا ، انہیں پانی تک فراہم نہیں کیا گیا جبکہ عدالت میں پیش کرنے سے پہلے ناشتہ تک نہ کروایا گیا
 
Azpir

MPA (400+ posts)

Maryam Garajan Aka Qatarion ki kaki
 
Wake up Pak

President (40k+ posts)
The Qatarundi bitch of Jati Mujra is behind it. This bitch will taste the worst treatment.
"Karma is a Bitch"