عدالتی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلجنس کے استعمال پر جسٹس منصور کا اہم فیصلہ

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے عدالتی نظام میں آرٹیفیشل انٹیلجنس کے استعمال پر اہم فیصلہ جاری

عدالت نے آرٹیفیشل انٹیلجنس کے استعمال پر گائیڈ لائنز تیار کرنے کی سفارش کر دی

چیٹ جی پی ٹی ، ڈیپ سیک عدالتی استعدادکار بڑھا سکتے ہیں، فیصلہ
https://twitter.com/x/status/1910577851968999837
دنیا میں کئی ججز کی جانب سے اے آئی استعمال سے فیصلوں میں معاونت کا اعتراف کیا گیا،اے آئی کو فیصلہ لکھنے میں ریسرچ اور ڈرافٹ تیاری میں استعمال کیا جا سکتا ہے،اے آئی صرف معاون "ٹول" ہے، ایک جج کی فیصلہ سازی کا متبادل نہیں،جسٹس منصور علی شاہ کا فیصلہ
https://twitter.com/x/status/1910578441834881524
 

fnaeem

Senator (1k+ posts)
Mansour Agar tum qfi kay reference main thori real intelligence say kaam laytay to tumhay or hamain yeh din na dakhnay partay
 

Back
Top