عدالت نے خلیل الرحمان قمر ہنی ٹریپ کیس کا فیصلہ سنادیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
ڈرامہ نگار خلیل الرحمٰن قمر کو ہنی ٹریپ کرنے اور اغوا برائے تاوان کیس کا فیصلہ سنا دیا گیا

عدالت نے ملزمہ آمنہ عروج، ممنون حیدر اور زیشان کو 7، 7 سال قید کی سزا سنا دی

انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے فیصلہ سنایا

عدالت نے مقدمے کے دیگر ملزمان کو مقدمے سے بری کر دیا

تین ملزمان کو 7، 7 سال قید کی سزا سنائی گئی
https://twitter.com/x/status/1911682846823178481
 

swing

Chief Minister (5k+ posts)
خلیل قمر ، کی تو بے عزتی ، بھی ٹھیک سے نہیں ہوئی جو کے اسکا بھی حق تھا کے ہونی چاہیے جس قوم کے ،،بڈھوں ،، کا یہ حال ہے اسکے جوانوں سے تو کیا ہی گلہ
 

Back
Top