News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
عالیہ حمزہ،خدیجہ شاہ، صنم جاوید خان،طیبہ راجہ،صبوحی عمران،مریم مزاری سمیت دیگر کو 5 روز ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔
عدالت نے خواتین کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کو مشروط کر دیا،
صبح سورج نکلنے کے بعد خواتین کو لے کر جا سکتے ہیں اور سورج غروب ہونے پر واپس جیل منتقل کریں، عدالت کا حکم
رات کو خواتین جیل میں ہی قیام کریں گے، عدالت کا حکم
تفتیشی افسر نے 20 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی تھی ،عدالت
تفتشی افسر کے مطابق خواتین کا فوٹو کرامیٹک ٹیسٹ اور موبائل ریکور کرنا ہیں،جج انسداد دہشت گردی عبہر گل
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/KzWb4Kz/2.jpg