عدالت کا ہر ہفتے عمران خان کی بیٹوں سے ملاقات کرانیکا حکم

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
جج شاہ رخ ارجمند سپیشل نے محفوظ فیصلہ سنادیا
سپرنٹنڈنٹ جیل ہر ہفتے عمران خان کی ان کے بچوں سے بات کروائیں۔ حکم

سپرنٹنڈنٹ جیل ذاتی معالجیں کو عمران خان تک رسائی دیں گے۔ حکم

ذاتی معالجیں جیل ڈاکٹرز کی موجودگی میں چیک اپ کریں گے۔ حکم

عمل در آمد رپورٹ 28 اپریل کو عدالت میں جمع کروائیں۔ حکم
https://twitter.com/x/status/1912063880118911454
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Vous Etes Vraiment Sympa Not Funny GIF by Youdeo
 

Back
Top