عدت نکاح کیس : عمران خان اور اور بشری بی بی کو عدت نکاح کیس میں بری کر دیا

battery low

Chief Minister (5k+ posts)


https://twitter.com/x/status/1812066258080108695
عمران خان اور بشری بی بی کی اپیل منظور

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کی عدت نکاح کیس میں سزا کیخلاف اپیلوں کا محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا

عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو عدت نکاح کیس میں بری کر دیا

ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے عدت کے دوران نکاح کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا کے خلاف اپیلیں منظور کرکے انہیں باعزت طور پر بری کردیا۔

عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کو رہا کرنے کا حکم دیتے ہوئے خاور مانیکا کی دونوں درخواستیں مسترد کردیں۔

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف دوران عدت نکاح کیس میں سزا کے خلاف مرکزی اپیلوں پر سماعت کی۔

خاور مانیکا کے وکیل نے دلائل دیے کہ ٹرائل کے دوران بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے وکلاء کی جانب سے گواہ لانے کا کہا گیا ، اگر گواہ لانا چاہتے ہیں تو ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے ، بشریٰ بی بی نے کسی بھی جگہ مفتی سعید کو نہیں کہا کہ میری عدت پوری ہوگئی ہے ، ان کے وکلا نے بار بار کہا کہ بشریٰ بی بی کا بیان حتمی ہوگا ، کدھر ہے وہ بیان جہاں لکھا ہوا کہ بشریٰ بی بی نے عدت کے دوران نکاح نہیں کیا۔

وکیل کہا کہ خاور مانیکا نے تو کسی جگہ نہیں کہا کہ میں فقہ حنفیہ یا شافعی کا ماننے والے ہوں ، میں نے تو مسلمان ہونے کے ناطے شکایت درج کرائی ہے اور اسلام کے مطابق انصاف چاہیے ، پہلا نکاح ہو گیا تھا تو پھر دوسرا نکاح کرنے کی ضرورت پیش کیوں آئی ؟ اس کا مطلب ہے پہلا نکاح فراڈ تھا۔

خاور مانیکا کے وکیل نے دلائل مکمل کرکے سیکشن 496 اور سیکشن 494 میں بھی سزا دینے کی استدعا کردی۔

بشری بی بی کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ 342 کے بیان میں سوال نمبر دو میں بشریٰ بی بی کا بیان موجود ہے، طلاق کے تین سے چار ماہ کے بعد خاور مانیکا نے بھی شادی کرلی اور ان کی چار سال کی بیٹی بھی ہے۔

بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم راجہ نے جواب الجواب دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ایک چیز میں نقص ہوسکتا ہے اسے فراڈ نہیں کہہ سکتے، 90 دن کا وقت اس کیس میں غیر متعلقہ ہے، طلاق کا نوٹس خاور مانیکا نے نہیں دیا تو 90 دن کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، لیگل نقص تو ہوسکتا ہے اسے فراڈ نہیں کہہ سکتے ہیں۔

سلمان اکرم راجہ کے دلائل مکمل ہونے کے بعد عدالت نے اپیلوں کو منظور کرکے دونوں کو بری کردیا۔


Source
https://twitter.com/x/status/1812069819384045878 https://twitter.com/x/status/1812101213837549769 https://twitter.com/x/status/1812085974660161729 https://twitter.com/x/status/1812085391232548967 https://twitter.com/x/status/1812122856479682816 https://twitter.com/x/status/1812068847966695790 https://twitter.com/x/status/1812151340665131141 https://twitter.com/x/status/1812186608260599867 https://twitter.com/x/status/1812185502419657152 https://twitter.com/x/status/1812113987485495433 https://twitter.com/x/status/1812130560384315424 https://twitter.com/x/status/1812137975318269953 https://twitter.com/x/status/1812095009698582689 https://twitter.com/x/status/1812095009698582689 https://twitter.com/x/status/1812151656789791224 https://twitter.com/x/status/1812076518245274007
 
Last edited by a moderator:

Mocha7

Chief Minister (5k+ posts)
Judges like Gul Hasan Aurangzeb have given their ass to Niazi. These bitches have not given relief to anyone like they are giving to Niazi.

The judges of the higher courts ordered the lower judiciary to sentence Nawaz within the stipulated time. Now they are binding the lower judiciary to give relief to Niazi. I mean WTF.

🤣
🤣
 
Last edited:

Meme

Minister (2k+ posts)
اسٹبلشمنٹ کا تعمیر کیا ہوا موجودہ سیٹ اپ ریت کی دیوار کی طرح ڈھے گیا ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اب عون چودری گشتیاں اور منشیات سپلائی کرنے والا کنجر اور دلا
جس کے دلا گشتی سپلائر اور منشیات فروش ہونے کے بارے میں سرکاری باندر عطا تارڑ بن مانس اور پلانٹ آف ایپس والے باندر نے یہ بتایا تھا کہ عطار تارڑ باندر چند سیاستدانوں اور چند زانی شرابی حرامی جرنیلوں کو گشتیاں اور منشیات سپلائی کرتا ہے
اب پوچھنا کہ خاور مانیکا کنجر اور دلا بھڑوا اور یہ گشتی سپلائر منشیات فروش عون چودری کی کروڑوں روپے وصول کرکے اور اسمبلی کے ٹکٹ کے بدلے دی گئی جھوٹی گواہیاں
اب بتی بنا کر کسی جرنیل کو دینی
ہے یا جج عیسی یا عامر فاروق کو تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آئے
 

انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
Judges like Gul Hasan Aurangzeb have given their ass to Niazi. These bitches have not given relief to anyone like they are giving to Niazi.

The judges of the higher courts ordered the lower judiciary to sentence Nawaz within the stipulated time. Now they are binding the lower judiciary to give relief to Niazi. I mean WTF.

🤣
🤣
Is this mobile justice swift enough for the bitch?

65345bdd1339b.jpg
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Judges like Gul Hasan Aurangzeb have given their ass to Niazi. These bitches have not given relief to anyone like they are giving to Niazi.

The judges of the higher courts ordered the lower judiciary to sentence Nawaz within the stipulated time. Now they are binding the lower judiciary to give relief to Niazi. I mean WTF.

🤣
🤣
Jali na, teri jali. 🤣 🤣
 

Back
Top