عدلیہ آج بھی انکو سہولت فراہم کررہی،جج کےداماد ہونے کافائدہ اٹھایا جارہاہے

8maryamnawazadliaattack.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر وائس پریزیڈنٹ مریم نواز شریف نے عدلیہ پر تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ آج بھی ان کو سہولت کاری فراہم کررہی ہے، جج کےداماد ہونےکا فائدہ اٹھایا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے عدلیہ ، سابق آرمی افسران اور عمران خان کو بیک وقت آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عدلیہ پراب سوالات اٹھ رہے ہیں، جنرل فیض حمید نے الیکشن میں دھاندلی کی اور ن لیگ کو توڑنے کی کوشش کی، فیض حمید نے بہت پیسہ بنایا کوئی گاؤں میں ان کے گھر کو جاکر دیکھ لے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے خلاف تو بابا رحمت اور فیض لگے ہوئے تھے، قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملےپر موقف بالکل واضح ہے، میں نے اس کی قیمت چکائی ہے۔

مریم نواز شریف نے نواز شریف کی واپسی اور کیسز کے خاتمے سے متعلق اپنی ہی پارٹی کی حکومت سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کیلئے ہم اور پارٹی کچھ نہیں کرسکے، ہمیں قانون سازی کرنی چاہیے تھی مگر ہم اس معاملےپر کچھ نہیں کرسکے، میں اس پر پارٹی سے ناراض ہوں۔

شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی میرے لیے محترم اور بڑے بھائیوں جیسے ہیں، وہ میرے والد کے ساتھی ہیں، میری کل ان سے بات ہوئی ہے ، میں ان کے پاس جاؤں گی اور ان کی سرپرستی میں کام کروں گی ، وہ میری حوصلہ افزائی کریں گے، میں احسن اقبال ، خواجہ آصف اور خواجہ سعد رفیق سمیت سب سینئرز کی سرپرستی میں کام کررہی ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میری کوشش نہیں ہے کہ میں سینئرز کو اپنےپیچھے کھڑا کروں، میری ایسی پرورش بھی نہیں ہے، جنید کو ابھی گھر کی ذمہ داری اٹھانی ہے ان کا فی الحال سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،میرا فوکس وزیراعظم یا وزیر اعلی کا عہدہ نہیں ہے، میر ی ساری توجہ تنظیم سازی پر مرکوز ہے۔

کیپٹن (ر) صفدر کےبیان سے متعلق ایک سوال کے جواب میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ وہ آزاد آدمی ہیں آپ اس بیان سے متعلق ان سے پوچھ سکتےہیں، تاہم انہوں نے یہ بیان انفرادی حیثیت میں دیا ہوگا، میں اس بات کا جواب نہیں دے سکتی۔

کل اسلام آباد میں استقبال سے ایسا لگا جیسے آٹا مفت مل رہا ہے، ٹماٹر 2 روپے کلو مل رہے ہیں، کارکنان کے جذبے سے لگا ن لیگ کو کوئی شکست نہیں دے سکتا

https://twitter.com/x/status/1624774785317076993
 
Last edited:

taban

Chief Minister (5k+ posts)
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف
انہوں نے مزید کہا کہ میری کوشش نہیں ہے کہ میں سینئرز کو اپنےپیچھے کھڑا کروں، میری ایسی پرورش بھی نہیں ہے، جنید کو ابھی گھر کی ذمہ داری اٹھانی ہے ان کا فی الحال سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،میرا فوکس وزیراعظم یا وزیر اعلی کا عہدہ نہیں ہے، میر ی ساری توجہ تنظیم سازی پر مرکوز ہے۔
اگر ساری توجہ تنظیم سازی پر ہے تو طلال چودری سے یا زبیرے ننگے سے ساتھ رابطہ کرو وہ تجربہ کار ٹیم کے تجربہ کار لوگ ہیں پہلے بھی تنظیم سازی کرتے ہوئے پائے گئے تھے
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ساری توجہ تنظیم سازی پر ہے تو طلال چودری سے یا زبیرے ننگے سے ساتھ رابطہ کرو وہ تجربہ کار ٹیم کے تجربہ کار لوگ ہیں پہلے بھی تنظیم سازی کرتے ہوئے پائے گئے تھے
yeh onn sab ki naika hai.. is ki tanzeem sazi ka tajroba Phd level ke log bi moqabla nhi kr sakte. prince jasim di kotti
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نوے کی دہائی سے عدالتوں کو خراب کرتے ائے۔ اب اپنی گڈگورنس کا رونا رو رہے ہیں۔​
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
اگر ساری توجہ تنظیم سازی پر ہے تو طلال چودری سے یا زبیرے ننگے سے ساتھ رابطہ کرو وہ تجربہ کار ٹیم کے تجربہ کار لوگ ہیں پہلے بھی تنظیم سازی کرتے ہوئے پائے گئے تھے
🤣🤣🤣
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
Purani adat ha Sharefo ki.jab koi haq sach ki baat karta ha tu uss ke khalaf ho jatay hain..mafias kabhi sach ka samna nahi kar saktay..
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
کیا یہ چیف جسٹس بندیال اور اسکے داماد یعنی ملک پرویز کے بیٹے کی بات ہورہی ہے جو نوازلیگ کی پارٹی کا ایم این اے ہے
ُاور کیا یہ ان سارے فیصلوں کی بات ہورہی ہے جو پی ٹی آئی کے خلاف ہوئے اور جو نواز لیگ کے حق میں ہوئے
 
Zulu76

MPA (400+ posts)
8maryamnawazadliaattack.jpg

پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر وائس پریزیڈنٹ مریم نواز شریف نے عدلیہ پر تابڑ توڑ حملے کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدلیہ آج بھی ان کو سہولت کاری فراہم کررہی ہے، جج کےداماد ہونےکا فائدہ اٹھایا جارہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے عدلیہ ، سابق آرمی افسران اور عمران خان کو بیک وقت آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ عدلیہ پراب سوالات اٹھ رہے ہیں، جنرل فیض حمید نے الیکشن میں دھاندلی کی اور ن لیگ کو توڑنے کی کوشش کی، فیض حمید نے بہت پیسہ بنایا کوئی گاؤں میں ان کے گھر کو جاکر دیکھ لے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمارے خلاف تو بابا رحمت اور فیض لگے ہوئے تھے، قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے معاملےپر موقف بالکل واضح ہے، میں نے اس کی قیمت چکائی ہے۔

مریم نواز شریف نے نواز شریف کی واپسی اور کیسز کے خاتمے سے متعلق اپنی ہی پارٹی کی حکومت سے ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کیلئے ہم اور پارٹی کچھ نہیں کرسکے، ہمیں قانون سازی کرنی چاہیے تھی مگر ہم اس معاملےپر کچھ نہیں کرسکے، میں اس پر پارٹی سے ناراض ہوں۔

شاہد خاقان عباسی کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی میرے لیے محترم اور بڑے بھائیوں جیسے ہیں، وہ میرے والد کے ساتھی ہیں، میری کل ان سے بات ہوئی ہے ، میں ان کے پاس جاؤں گی اور ان کی سرپرستی میں کام کروں گی ، وہ میری حوصلہ افزائی کریں گے، میں احسن اقبال ، خواجہ آصف اور خواجہ سعد رفیق سمیت سب سینئرز کی سرپرستی میں کام کررہی ہوں۔

انہوں نے مزید کہا کہ میری کوشش نہیں ہے کہ میں سینئرز کو اپنےپیچھے کھڑا کروں، میری ایسی پرورش بھی نہیں ہے، جنید کو ابھی گھر کی ذمہ داری اٹھانی ہے ان کا فی الحال سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے،میرا فوکس وزیراعظم یا وزیر اعلی کا عہدہ نہیں ہے، میر ی ساری توجہ تنظیم سازی پر مرکوز ہے۔

کیپٹن (ر) صفدر کےبیان سے متعلق ایک سوال کے جواب میں مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ وہ آزاد آدمی ہیں آپ اس بیان سے متعلق ان سے پوچھ سکتےہیں، تاہم انہوں نے یہ بیان انفرادی حیثیت میں دیا ہوگا، میں اس بات کا جواب نہیں دے سکتی۔

کل اسلام آباد میں استقبال سے ایسا لگا جیسے آٹا مفت مل رہا ہے، ٹماٹر 2 روپے کلو مل رہے ہیں، کارکنان کے جذبے سے لگا ن لیگ کو کوئی شکست نہیں دے سکتا

https://twitter.com/x/status/1624774785317076993
Why is this prostitute NOT HANGED OR IN JAIL? SHOOT THE BITCH.
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
لندن فلیٹس کے ثبوت دیکھے بغیر عدالت نے باپ کو جیل سے نکالا پھر اس کی نقلی بیماری کی نقلی تیمار دارہ کو پھر چاچے اور کزنوں کو جی بھر کر پروٹوکال اور رعایتیں اور تاریخیں اور کلین چٹیں دیں پھر مفروروں کو بیرون ملک ضمانتیں بھیجیں عدلیہ کی یہ درگت تو بنتی ہے کیونکہ عدلیہ ان کی فرمایشیں بھی سنتی ہے اور فون بھی ۔ایسی عدلیہ کے لئے یہ لوگ مناسب ہیں
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
پچھلے 9 مہینوں میں جب ن-لیگ کے خلاف فیصلے آے، عدلیہ کے خلاف گھٹیا ٹرینڈز چلاے گئے ! ان ٹرینڈز پر کی گئیں ٹویٹس غلاظت سے بھرپور تھیں

اور مین اکاؤنٹس کو مریم صفدر فالو کرتی ہیں

Fo1RnpiaUAA0W41

Credit : Asher Bajwa
 
Back
Top