TemptationQ
Senator (1k+ posts)
عسکری پروڈکٹ کا بائیکاٹ -- کفران نعمت
رب کا شکر ادا کر بھائی
جس نے ہماری گائے بنائی
اس مالک کو کیوں نہ پکاریں
جس نے پلائیں دودھ کی دھاریں
سبحان اللہ دودھ ہے کیسا
تازہ گرم سفید اور میٹھا
واہ سبحان اللہ کیا خالص اور شیریں دودھ ہے
اب اڈیالہ جیل میں مقید شیطان اور ان کے یوتھیے چیلوں کے بائیکاٹ والے بہکاؤے میں آکر اس نعمت خدا وندی سے منّہ موڑ لوں؟
لاحول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/GdybT_4XgAAkOpV.jpg