عظمیٰ بخاری کاشئیر کردہ وٹس ایپ سکرین شاٹ جعلی قرار،تنقید کی زد میں

fak1h1i2h3.jpg

عظمیٰ بخاری نے اظہرمشوانی، شہبازگل اور عالیہ حمزہ سے متعلق ایک وٹس ایپ سکرین شاٹ شئیر کیا جوپنجاب کالج کے سٹوڈنٹس کے احتجاج سے متعلق تھا۔

اس مبینہ سکرین شاٹ جسے جعلی سکرین شاٹ قرار دیا جارہا ہے کہا جارہا تھا کہ سٹوڈنٹس سے احتجاج کیلئے کیاٹاسک دینا ہے اور ویڈیوز بناکر کیسے اپلوڈ کرنی ہیں۔

سکرین شاٹ شئیر کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹر پیغام میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ چلو بھئی شروع ہوجاو،عام بچوں کو باہر بیٹھ کر فساد کے کام پر لگاو،سٹوڈنٹس کو آگے لگاو،انکی ویڈیوز بنا کر انقلاب لانے کی کوشش کرو،خود سارے باہر بیٹھے ہیں اور ہمارے بچے اور انکے والدین رل رہے ہیں،سیاسی گدھ اور کیا ہوتے ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1847226446206341120
عظمیٰ بخاری کے اس سکرین شاٹ پر عالیہ حمزہ نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ ماشاءاللہ منسٹر صاحبہ"فیک سکرین شارٹ" پھیلاتےہوئے اس جھوٹے پراپیگنڈےمیں ملوث ہرایک کےخلاف میں معزز عدالت سےرجوع کروں گی میں طلبہ طالبات کےساتھ ہوں وہ مجھے اپنےبچوں کی طرح عزیزازجان ہیں وہ میرےپاکستان کاروشن مستقبل ہیں ان پرکیےگئے ہرظلم کاحساب ہوگا
https://twitter.com/x/status/1847238806107308068 https://twitter.com/x/status/1847230911084962123
اظہر مشوانی نے ردعمل دیا کہ ریمنڈ ڈیوس کی دلالی کر کے باپ نے جو حرام کا پیسہ کھلایا ہے تو وہ رنگ تو دکھائے گا بےشرم عورت یہ فیک اور فوٹوشاپڈ ہے
https://twitter.com/x/status/1847235962633408557
فوادچوہدری نے کہا کہ جعلی اسکرین شاٹس شیئر کرنا جرم ہے امید ہے میڈم چیف جسٹس اس کا بھی نوٹس لیں گی۔
https://twitter.com/x/status/1847243608648270153
زبیر علی خان نے تبصرہ کیا کہ حکومت خود فیک سکرین شارٹ پھیلانے میں مگن ہے۔ اس وقت سب سے بڑی فیک نیوز کی فیکٹری ن لیگ کا میڈیا سیل ہے
https://twitter.com/x/status/1847242308246507728
وقاص اعوان نے عظمیٰ بخاری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ک میڈم آپ خود فیک نیوز کے خلاف جنگ لڑ رہی ہے اور خودی فیک سکرین شارٹ کو پھیلا لا رہی ہیں اس عمل سے آپکی سوشل میڈیا کے مس یوز کے خلاف درخواست کا کوئی فائدہ نہیں ہے جب آپ خودی یہ عمل کر رہی ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1847232694125821974
عمیر حسن کا کہنا تھا کہ خود یہ ہر معاملے کو ایف آئی اے میں لے جاتی یے اور خود سوشل میڈیا پر فیک سکرین شاٹ لگا کر جھوٹ پھیلا رہی یے اور اوپر سے بھاشن جھاڑ رہی ی
https://twitter.com/x/status/1847239410443522183
اسلام الدین ساجد نے ردعمل دیا کہ عظمی، یہ واٹس ایپ سکرین شاٹ فیک یعنی جعلی ہے، بہتر ہوتا کہ جعلی پوسٹ شئیر کرنے سے پہلے تصدیق کر دیتی۔ اگر ایک وزیر جعلئ خبر پھیلاتی ہے تو باقی لوگوں سے کیا شکوہ کوئی کرے گا
https://twitter.com/x/status/1847241341346193525
عائشہ بھٹہ کا کہنا تھا کہ پنجاب کی یہ خاتون وزیرِ اطلاعات آئے روز خود کو فیک نیوز کا وکٹم ثابت کرنے لاہور ہائیکورٹ پہنچی ہوتی ہیں، لیکن یہ خود سب سے بڑی فیک نیوز ماسٹر ہیں۔واٹس ایپ پر موصول ایک فیک اسکرین شاٹ ایسے فخر سے پوسٹ کر رہی ہیں جیسے دشمن ملک کی کوئی سازش پکڑ لی ہو۔عقل نہیں تو موجیں ہی موجیں!!
https://twitter.com/x/status/1847243633948287385 https://twitter.com/x/status/1847244188737220649 https://twitter.com/x/status/1847270788484796580 https://twitter.com/x/status/1847500890938216675
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ہو خاندانی کنجر مثلن میراثن اورچوڑی تو ظاہر کرتوت بھی تو ایسے ہی ہونکے تین بار کی طلاق یافتہ ریمنڈ ڈیوس کالی بخارن اصلی مثلن
 

Back
Top