عظمیٰ بخاری کا طارق متین پر بھائی کے قتل کا الزام، سوشل میڈیا پر شدید ردعمل

6uzmanabykahatariqmatten.jpg

مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سیکرٹری انفارمیشن پنجاب عظمیٰ بخاری کو صحافی طارق متین پر بھائی کے قتل کا الزام لگانا مہنگا پڑگیا، صحافی برادری نے عظمیٰ بخاری کو کھری کھری سنادیں۔

تفصیلات کے مطابق عظمیٰ بخاری نے طارق متین کی جانب سے ریمنڈ ڈیوس کے وکیل سے متعلق سوال اٹھانے پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ سوال تو پھر یہ بھی اٹھتا ہے کہ جائیداد کیلئے اپنے ہی بھائی کو مروادینا زیادہ شرمناک ہے یا وکیل کا معاملہ؟

https://twitter.com/x/status/1698241781370855831
طارق متین نے عظمیٰ بخاری کے اس الزام کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے ثابت کردیا کہ آپ مذہب پر گھٹیا سیاست کرنےو الے نواز شریف اور مریم نواز کی پکی پیروکار ہیں، میرا سوال تو آپ کی جماعت کی مذہبی کارڈ کھیلنے کی سیاست پر تھا مگر آپ کے جواب نے ثابت کردیا کہ آپ کی تربیت اور سیاست کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اقتدار کا نوالہ دیکھ کر پینترا بدلنے والوں کی اتنی اوقات نہیں ہے کہ وہ ایک مقصد پر جان دینےوالوں پر بات کریں۔

https://twitter.com/x/status/1698286827999019220
سینئر صحافی اجمل جامی نے بھی اس بیان پر عظمیٰ بخاری کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ جتنا بھی اختلاف رائے ہو مگر یہ کیسا افسوسناک رویہ ہے، گویا آپ کے یہاں دلیل ختم ہوچکی تھی؟

انہوں نے عظمیٰ بخاری سے ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ میں طارق متین کو 15 سالوں سےذاتی حیثیت میں جانتا ہوں، آپ کا الزام انتہائی گرا ہوا ہے، ایسے رویوں کو پرچار مت کریں، آپ سے یہ توقع نہیں تھی۔

https://twitter.com/x/status/1698291589003526631
عظمیٰ بخاری نے اجمل جامی کو جواب دیا کہ کیا ان سب کے پاس عمران خان کو بچانے کی دلیل ختم ہوگئی تھی جو ایک مرحوم وکیل پر بہتان باندھنا پڑا؟ ان کے پاس میرے والد کے بارے میں کیا ثبوت تھے؟ کسی پر بات کروگے تو سہنا بھی سیکھنا ہوگا،مجھے سیلکٹڈ اخلاقیات مت سکھائیے۔

https://twitter.com/x/status/1698310368311865763
صحافی اسد اللہ خان نے بھی عظمیٰ بخاری سے معافی مانگنے اور ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کی درخواست کی۔

https://twitter.com/x/status/1698311698371715167
تجزیہ کار مزمل اسلم نے کہا کہ کسی پیارے کے قتل کے بعد اگر کسی سے ہمدردی نہیں کرسکتے توکم از کم اس کے زخم نا تراشیں، اگر دلیل ختم ہوجائے تو بہتر ہے خاموش ہوجائیں، ایسی گفتگو سے آپ نے اپنا کیریکٹر واضح کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1698285568227205497
رائے ثاقب کھرل نے کہا کہ عظمیٰ بخاری بھی جانتی ہیں کہ طارق متین کے بھائی کیسے قتل ہوئے، یہ ایک غیر انسانی الزام اور غیر اخلاقی حرکت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1698276233253920779
نعمت خان نے کہا کہ اطہر متین بے شرم حکمرانوں کی نااہلی کے سبب پھیلنے والے اسٹریٹ کریمنل کے ناسور سے ایک شہری کی جان اور مال بچاتے ہوئے شہید ہوئے، عظمیٰ بخاری شہید کے بھائی سے معذرت کرکے ٹویٹ ڈیلیٹ کریں۔

https://twitter.com/x/status/1698306857461571703
ثاقب بشیر نے کہا کہ طارق متین پر یہ بہت گرا ہوا الزام ہے، عظمیٰ بخاری ایک پارٹی کی نمائندہ ہیں،آپ کو کسی پر اتنا پرسنل الزام عائد کرنا زیب نہیں دیتا، آپ کو یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کرنا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1698307136831283425
اے آروائی نیوز کے صدر عماد یوسف نے کہا کہ عظمیٰ بخاری کو الزام پر شرم آنی چاہیے، صرف یہ ٹویٹ ہی نہیں خود کو بھی ڈیلیٹ کردیں، یہ بے شرمی اور بے حسی کی انتہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1698292427860160719
فیض اللہ خان نےکہا کہ طارق متین اور اطہر متین کو کراچی کی صحافی برادری بہت اچھے سے جانتی ہے، عظمیٰ بخاری نے شرمناک الزام لگایا ہے، یہ افسوسناک ٹویٹ ہے جو کسی سیاسی کارکن کو زیب نہیں دیتی۔

https://twitter.com/x/status/1698305357561348128
 
arain

Councller (250+ posts)
Harbaratay aisay hain har bar jaisay naya shock laga ho: yeh umeed na thi. YEHI umeed thi, is ke ilawa kya ho sakti hai in se? Apni jahalat dikha rahay hain.
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
@SdqJaan

نواز شریف اور مریم نواز نے سیاست میں جو غلاظت، خباثت اور بے غیرتی کا کلچر پروموٹ کیا،جو مسلکی اور مذہبی منافرت پیدا کی ہے،وہ دیکھنا ہو تو عظمیٰ بخاری اور عطا تارڑ کو دیکھ لیں.اللہ کریم طارق متین صاحب کے بھائی کے درجات بلند فرمائے اور ان کی تمام فیملی ممبرز کو صبر جمیل عطا فرمائے
#ShameonAzmaBokhari
 
IJAZ JUNEJO

MPA (400+ posts)

صدیق نیولا​

F5HIJp7bkAEB2bi

دو ٹکے کا یوٹیوبر جسکی اوقات اتنی ہے اگر یو ٹیوب بند ہوجائے تو ماں کے ایکسرے پکڑ کے لاری اڈے پے کھڑا ملیگا​

Last edited:

P4K12TANI

Senator (1k+ posts)
مجھے تو ان لوگوں پہ حیرت کے ساتھ ہنسی آ رہی ہے جو کہہ رہے ہیں کہ ہمیں عظمیٰ بخاری سے یہ امید نہیں تھی۔
ان سے کوئی پوچھے کہ آپ کو عظمیٰ بخاری سے کسی بھی اچھی بات کی امید ہی کیوں تھی۔
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)

صدیق نیولا​

F5HIJp7bkAEB2bi

دو ٹکے کا یوٹیوبر جسکی اوقات اتنی ہے اگر یو ٹیوب بند ہوجائے تو ماں کے ایکسرے پکڑ کے لاری اڈے پے کھڑا ملیگا​

You replaced your photo with Siddique Jan? Why?
l_125027_110734_updates.jpg

sensible

Chief Minister (5k+ posts)

صدیق نیولا​

F5HIJp7bkAEB2bi

دو ٹکے کا یوٹیوبر جسکی اوقات اتنی ہے اگر یو ٹیوب بند ہوجائے تو ماں کے ایکسرے پکڑ کے لاری اڈے پے کھڑا ملیگا​

تم اپنی تصویر لگانا بھول گئے کھسرے ۔ان کو یوٹیوبر کہتے حیا نہیں آئ انہوں نے چینلوں پرملازمتیں کی ہیں اور ان کو کتوں نے ملازمتوں سے نکلوایا ۔لیکن کھسرے تو تومیڈیا سیل میں بیٹھ کر غلاظت بکتے عظمی اور مریم نواز جیسی فاحشاوں کے واپس ایپ پر بھیجھے غلیظ بکواس پوسٹ کر کے روٹی کھاتے ہو ۔یوٹیوب بند ہونی ہے نہ سوشل میڈیا ۔کم سے کم وہ اپنے ضمیر سے اپنی زبان سے اپنے الفاظ تو کہتے ہیں تم جیسے غلام تو نہیں جو مالکوں کے کہنے پر بھونکتے ہیں
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
6uzmanabykahatariqmatten.jpg

مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سیکرٹری انفارمیشن پنجاب عظمیٰ بخاری کو صحافی طارق متین پر بھائی کے قتل کا الزام لگانا مہنگا پڑگیا، صحافی برادری نے عظمیٰ بخاری کو کھری کھری سنادیں۔

تفصیلات کے مطابق عظمیٰ بخاری نے طارق متین کی جانب سے ریمنڈ ڈیوس کے وکیل سے متعلق سوال اٹھانے پر جواب دیتے ہوئے کہا کہ سوال تو پھر یہ بھی اٹھتا ہے کہ جائیداد کیلئے اپنے ہی بھائی کو مروادینا زیادہ شرمناک ہے یا وکیل کا معاملہ؟

https://twitter.com/x/status/1698241781370855831
طارق متین نے عظمیٰ بخاری کے اس الزام کو شرمناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ آپ نے ثابت کردیا کہ آپ مذہب پر گھٹیا سیاست کرنےو الے نواز شریف اور مریم نواز کی پکی پیروکار ہیں، میرا سوال تو آپ کی جماعت کی مذہبی کارڈ کھیلنے کی سیاست پر تھا مگر آپ کے جواب نے ثابت کردیا کہ آپ کی تربیت اور سیاست کیا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اقتدار کا نوالہ دیکھ کر پینترا بدلنے والوں کی اتنی اوقات نہیں ہے کہ وہ ایک مقصد پر جان دینےوالوں پر بات کریں۔

https://twitter.com/x/status/1698286827999019220
سینئر صحافی اجمل جامی نے بھی اس بیان پر عظمیٰ بخاری کو آڑے ہاتھوں لیا اور کہا کہ جتنا بھی اختلاف رائے ہو مگر یہ کیسا افسوسناک رویہ ہے، گویا آپ کے یہاں دلیل ختم ہوچکی تھی؟

انہوں نے عظمیٰ بخاری سے ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ میں طارق متین کو 15 سالوں سےذاتی حیثیت میں جانتا ہوں، آپ کا الزام انتہائی گرا ہوا ہے، ایسے رویوں کو پرچار مت کریں، آپ سے یہ توقع نہیں تھی۔

https://twitter.com/x/status/1698291589003526631
عظمیٰ بخاری نے اجمل جامی کو جواب دیا کہ کیا ان سب کے پاس عمران خان کو بچانے کی دلیل ختم ہوگئی تھی جو ایک مرحوم وکیل پر بہتان باندھنا پڑا؟ ان کے پاس میرے والد کے بارے میں کیا ثبوت تھے؟ کسی پر بات کروگے تو سہنا بھی سیکھنا ہوگا،مجھے سیلکٹڈ اخلاقیات مت سکھائیے۔

https://twitter.com/x/status/1698310368311865763
صحافی اسد اللہ خان نے بھی عظمیٰ بخاری سے معافی مانگنے اور ٹویٹ ڈیلیٹ کرنے کی درخواست کی۔

https://twitter.com/x/status/1698311698371715167
تجزیہ کار مزمل اسلم نے کہا کہ کسی پیارے کے قتل کے بعد اگر کسی سے ہمدردی نہیں کرسکتے توکم از کم اس کے زخم نا تراشیں، اگر دلیل ختم ہوجائے تو بہتر ہے خاموش ہوجائیں، ایسی گفتگو سے آپ نے اپنا کیریکٹر واضح کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1698285568227205497
رائے ثاقب کھرل نے کہا کہ عظمیٰ بخاری بھی جانتی ہیں کہ طارق متین کے بھائی کیسے قتل ہوئے، یہ ایک غیر انسانی الزام اور غیر اخلاقی حرکت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1698276233253920779
نعمت خان نے کہا کہ اطہر متین بے شرم حکمرانوں کی نااہلی کے سبب پھیلنے والے اسٹریٹ کریمنل کے ناسور سے ایک شہری کی جان اور مال بچاتے ہوئے شہید ہوئے، عظمیٰ بخاری شہید کے بھائی سے معذرت کرکے ٹویٹ ڈیلیٹ کریں۔

https://twitter.com/x/status/1698306857461571703
ثاقب بشیر نے کہا کہ طارق متین پر یہ بہت گرا ہوا الزام ہے، عظمیٰ بخاری ایک پارٹی کی نمائندہ ہیں،آپ کو کسی پر اتنا پرسنل الزام عائد کرنا زیب نہیں دیتا، آپ کو یہ ٹویٹ ڈیلیٹ کرنا چاہیے۔

https://twitter.com/x/status/1698307136831283425
اے آروائی نیوز کے صدر عماد یوسف نے کہا کہ عظمیٰ بخاری کو الزام پر شرم آنی چاہیے، صرف یہ ٹویٹ ہی نہیں خود کو بھی ڈیلیٹ کردیں، یہ بے شرمی اور بے حسی کی انتہا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1698292427860160719
فیض اللہ خان نےکہا کہ طارق متین اور اطہر متین کو کراچی کی صحافی برادری بہت اچھے سے جانتی ہے، عظمیٰ بخاری نے شرمناک الزام لگایا ہے، یہ افسوسناک ٹویٹ ہے جو کسی سیاسی کارکن کو زیب نہیں دیتی۔

https://twitter.com/x/status/1698305357561348128
اس تین طلاقن رنڈی کا تندور بہت گرم ہے یہ قتل ثابت بھی کردے گی
 
Back
Top