Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
عظمی بخاری بھی جھوٹی ہے۔۔۔۔ ڈان اخبار بھی جھوٹا ہے۔۔ تحریر بھی جھوٹی ہے۔۔ صدر زرداری نے نہروں کی کوئی منظوری نہیں دی۔ پی پی رہنما قادر مندو خیل نہروں سے متعلق سوال پر آگ بگلولہ ہوگئے
https://twitter.com/x/status/1909311162644132317
عیسیٰ نقوی: عامر مغل کہ رہے آپ لوگ نہروں کو رکوانے پر سنجیدہ نہیں ہیں
قادر مندو خیل: آپ ہماری اور ن لیگ کی لڑائی کروانا چاہتے آپ کی خواہش ہے کہ ہم حکومت سے الگ ہوجائیں اور قومی اسمبلی ٹوٹ جائے؟؟
https://twitter.com/x/status/1909310681402196090