علمائے اکرام کے قتلوں کا سلسلہ،ایجنسیوں کو اپنا فوکس درست کرنا چاہیئے

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


تحریک انصاف پر جو ظلم پچھلے تین سال سے ہو رہا ہے مولوی اسکی حمایت میں بڑے اچھل اچھل کر سپہ سالار، سپہ سالار اور حافظ صاحب، حافظ صاحب کی دن رات قوالیاں کرنے سے نہیں چوکتے تھے . اب اپنے پر پڑی ہے تو دیکھتے ہیں کہ اب بھی اچھل اچھل کر خطبے دینا جاری رکھتے ہیں کہ اب سب کی ماں مر جائے گی

اللہ بخشے جن چار علمائے اکرام کو شہید کیا گیا ہے وہ جنوئن عالم دین تھے، اللہ انکے درجات بلند کرے . انکی بات نہیں کی جا رہی
بات طاہر اشرفی جیسے بکاؤ مولویوں کی ہو رہی ہے
 

Back
Top