Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
علی امین گنڈا پور کو اسلام آباد سے کال آئی کہ آپ اسلام آباد پہنچیں علی امین گنڈاپور گئے تو رابطہ ختم ہو گیا ۔ تحریک انصاف نے کہا ہم علی امین گنڈاپور کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کریں گے یہ پاکستان کی تاریخ کا پہلا واقعہ ہے جہاں پونے 5 کروڑ کی ابادی کے بڑے صوبے کا وزیر اعلیٰ ہی غائب ہو گیا ہے۔ عمران ریاض خان
https://twitter.com/x/status/1833367342237048998 https://twitter.com/x/status/1833245525564395850
https://twitter.com/x/status/1833367342237048998 https://twitter.com/x/status/1833245525564395850
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/ORcsu2U.jpeg
Last edited by a moderator: