Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
علی امین گنڈا پور کی زندگی خطرے میں ہے۔ فیصل واوڈا کی پی ٹی آئی کے ڈی چوک پر احتجاج سے پہلے خبر۔۔۔
یادرہے فیصل واوڈا نے 2022 میں لانگ مارچ سے پہلے ایسی ہی پریس کانفرنس کی تھی اور لانگ مارچ میں عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہو گیا تھا
https://twitter.com/x/status/1841770278637937070
عمران خان نے اپنے سیاسی کفن میں کیل ٹھوک دی ہے، فیصل واوڈا کا خدائی دعوی
https://twitter.com/x/status/1841774655788745130
علی امین گنڈاپورپیادہ ہےاس کےپیچھےایک کہانی چل رہی ہے،فیصل واوڈا
لاشوں کےڈھیرکاانتظارہےپی ٹی آئی کےاندرسےلاشیں گرانےکی تیاری ہے،فیصل واوڈ
https://twitter.com/x/status/1841778563525312658
مجھے اُس دوراہے پر نہ لائیں کہ میں اپنے موبائل فون سے آپ سب کے سامنے چیزیں رکھ دوں، یہ قوم جب کسی کو سر پر بٹھاتی ہے تو پیروں کے نیچے لانے میں دیر نہیں لگاتی، فیصل واوڈا کی دھمکی۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1841774086802047336
عمران خان آزادی کی بات کر رہے ہیں تو سب سے پہلے تو وہ اپنے بیٹوں کو یہاں بلا لیں کیونکہ باپ کی لیگیسی ہے، غریبوں اور معصوموں کے بچوں کی زندگیوں سے نہ کھیلیں، فیصل واوڈا
https://twitter.com/x/status/1841769022817501436
عمران خان نے نہ میری والدہ کے وفات پر تعزیت کی نہ نعیم الحق کی وفات پر تعزیت کی اور نہ ہی ارشد شریف کی وفات پر تعزیت کی، فیصل واڈا
ملک میں حالات بہتر ہو رہے ہیں خان صاحب جب دیکھتے ہیں حالات بہتری کی طرف جا رہے ہیں تو احتجاج اور جلسہ دھرنا دے دیتے ہیں ، فیصل واڈا
https://twitter.com/x/status/1841805936454992341 https://twitter.com/x/status/1841794051504300058 https://twitter.com/x/status/1842260902935957957
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/4bArzzp.jpeg
Last edited by a moderator: