ریاست ڈائن بن چکی ہے عمار فاروق کے لیے ریاست ماں کے جیسی ثابت نہیں ہوئی عباد فاروق کو پکڑنے کے لیے توڑ پھوڑ کرنا ، خواتین پر تشدد کرنا اور معصوم بچوں کے ذہن پر اثرانداز ہونا ثابت کرتا ہے کہ ریاست اور پنجاب پولیس ڈائن بن چکی ہے ! حلیم عادل شیخ ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1704899154986553445
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/QPM9RdL/haleem-adil.jpg