https://twitter.com/x/status/1727526979539292370
https://twitter.com/x/status/1727558430942998739
https://twitter.com/x/status/1727476744897044920
https://twitter.com/x/status/1727433756565438588
https://twitter.com/x/status/1727558430942998739
https://twitter.com/x/status/1727476744897044920
https://twitter.com/x/status/1727433756565438588
عمران خان کے خلاف ایک اور نئی بے تکی FIR سے چوھدری نظامُ دینُ کے بلونگڑے کیا حاصلُ کرنا چاہ رے ہیں؟ ایک اور کوشش یہ ثابت کرنے کے لئے کہ عمران خان کرپٹ ہے؟ خانُ کے وکلا کو دباو میں رکھنے کی کوشش ؟ تاکہ خانُ سیاست پہ توجہ نہ رکھ سکے؟ مگر ہر نئی FIR سے یہ بھی پتہ چل رہا ہے کہ چوھدری نظامُ دین پریشان ہے کیونکہ اس کا سودا بک نہیں رہا! ورنہ آٹھ دس مقدمے بہت تھے! ۱۵۰-۲۰۰ مقدموں کے بعد اگر اور مقدمے بنانے پڑ رہے ہیںُ تو اس کا مطلب ہے کہ بات بن نہیں رہی! بنے گی بھی نہیں! بڑی بنیادی غلطی ہو چکی ہے
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/BqHs0Tt/itsham.jpg
Last edited by a moderator: