Milkyway
Senator (1k+ posts)
عمران خان ایک چبڑ سا جھریوں بھرا خربوزہ ہےسوری خانصاحب -مستنصر حسین تارڑ
یہ خیالات ہیں مستنصر حسین تارڑ کے " ہینڈسم کے بارے میں
بے شک بعد میں عمران خان کی خوش شکلی کا بہت چرچا ہوا
لیکن آپس کی بات ہے کہ فضل محمود کی وجاہت اور نیلی آنکھوں کے سامنے تب کوئی نہ ٹہرتا تھا
عمران خان ان کے مقابلے میں ایک چبڑ سا جھریوں بھرا خربوزہ ہے
سوری خان صاحب --مستنصر حسین تارڑ