عمران خان جن سے بات کرنا چاہتے ہیں وہ ان سے بات نہیں کرنا چاہتے۔عظمیٰ بخاری

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
عمران خان جن سے بات کرنا چاہتے ہیں وہ ان سے بات نہیں کرنا چاہتے۔

https://twitter.com/x/status/1911023086696116405
علی امین گنڈا پور چار پانچ بار خاطر تواضع کے بعد خود ہی بھاگتے ہیں پھر وہ 12 ڈسٹرکٹ سے ہوتے ہوئے پہاڑوں پہ چڑھ کر دریا عبور کرکے راستہ ڈھونڈتے ہوئے خیبرپختونخوا پہنچے تھے اس بار موسم سخت بھی سخت ہے آنے سے پہلے چیک کر لیں کہ وہ سہولت ملے گی یا نہیں!

https://twitter.com/x/status/1911032158229303492
وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی حکومت میں اوپر سے ذمہ داری کا تعین ہوتا ہے وہ ہمیشہ کہتی ہیں کہ کسی سرکاری افسر کی نا اہلی کی سزا میں عوام کو نہیں بھگتنے دوں گی۔

https://twitter.com/x/status/1911029246702535065
 

Aliimran1

Prime Minister (20k+ posts)

Big Dog GIF by MOODMAN
Uzma BEKARI
Cat Sup GIF
😜😂😂

 

Back
Top