RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
یہ جناب عمران خان کی کمائی کے مد و جزر کی داستان کے جو ایف بی آر کی فائلوں میں لکھی ہوئی ہے - اس کا اگر جائزہ لیں تو موصوف کے وزیراعظام بنتے ساتھ ہی بے انتہاء برکت اور فضل نظر آتا ہے -- ایسی کوئی دوسری مثال پاکستان تو کیا دنیا کی کسی بھی جمہوریت میں نظر نہیں آتی جہاں ایک جھٹکے میں کے سربراہ مملکت کی کمائی میں نو سو پچانوے فیصد اضافہ ہوگیا ہو

اگر عمران خان دو ہزار اٹھارہ میں کچھ بھی نہ کھاتا نہ اپنی بیوی کو کھلاتا نہ اپنے شیرو موٹو کتوں کو کچھ کھانے کے لیے دیتا اور ساری کی ساری کمائی توشے خانے کا سامان خریدنے پر لگاتا - اور پھر دو گنا قیمت پر بیچتا تو بھی اس سبز لائن سے زیادہ کبھی نہیں کما سکتا تھا
یہ باقی کا فضل جو ہوا ہے اس کو سمجھنا کسی ذی روح کے لئے آسان نہیں
اصل میں خد موصوف کے پاس اس فضل کو ایکسپلین کرنے کی صلاحیت نہیں تھی - جس وجہ سے ہر ممکن کوشش میں تھا کہ توشے خانے کا مقدمہ چلے ہی نہ - اور اسی چمتکار کو نہ سمجھا سکنے کی وجہ سے موصوف آج جیل میں ہیں
عمرانی اپنے آپ کو تسلیاں دیں گے کہ جی یہ تو ڈکلریڈ آمدن تھی - سوال یہ کہ آمدن میں ایسا اضافہ ہوا کیسے ؟ موصوف سر عام توشے خانے سے چیزیں لے کر دنیا بھر میں بیچ رہے تھے - اگر اسے ڈیکلیر نہ کرتے تو اور کیا کرتے
کیا اس کرتوت کے پیچھے عمرانیوں کو لالچ اور پیسے کی حوس نظر نہیں آتی ؟؟ ہر عمرانی مجھے بتانے کے بجاۓ اپنے آپ سے پوچھے کہ جس شخص کو اللہ نے سب کچھ اس زندگی میں دے دیا تھا - اسے اس اضافی سات سو پچانوے فیصد کمائی کی کیا ضرورت تھی ؟
Source of data: یہ باقی کا فضل جو ہوا ہے اس کو سمجھنا کسی ذی روح کے لئے آسان نہیں
اصل میں خد موصوف کے پاس اس فضل کو ایکسپلین کرنے کی صلاحیت نہیں تھی - جس وجہ سے ہر ممکن کوشش میں تھا کہ توشے خانے کا مقدمہ چلے ہی نہ - اور اسی چمتکار کو نہ سمجھا سکنے کی وجہ سے موصوف آج جیل میں ہیں
عمرانی اپنے آپ کو تسلیاں دیں گے کہ جی یہ تو ڈکلریڈ آمدن تھی - سوال یہ کہ آمدن میں ایسا اضافہ ہوا کیسے ؟ موصوف سر عام توشے خانے سے چیزیں لے کر دنیا بھر میں بیچ رہے تھے - اگر اسے ڈیکلیر نہ کرتے تو اور کیا کرتے
کیا اس کرتوت کے پیچھے عمرانیوں کو لالچ اور پیسے کی حوس نظر نہیں آتی ؟؟ ہر عمرانی مجھے بتانے کے بجاۓ اپنے آپ سے پوچھے کہ جس شخص کو اللہ نے سب کچھ اس زندگی میں دے دیا تھا - اسے اس اضافی سات سو پچانوے فیصد کمائی کی کیا ضرورت تھی ؟
arifkarim Citizen X Will_Bite Munawarkhan sensible chacha jani Dr Adam Iconoclast Gul Sher Malik Islamabadiya Siberite Raiwind-Destroyer zaheer2003 Husaink AbbuJee karachiwala taban nawaz.sharif sajhassan atensari Wake up Pak samkhan crankthskunk