عمران خان سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی گئی

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
چئیرمین تحریک انصاف سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش کر دی گئی ہے،
وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے سابق وزیراعظم عمران خان، انکی اہلیہ بشریٰ بی بی، فرح گوگی، مراد سعید، علی امین گنڈا پور، شیخ رشید سمیت 29 افراد کے نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی منظوری دے دی۔

ذولفی بخاری، غلام سرور خان، پرویز خٹک، چوہدری پرویز الہٰی، مراد سعید، حماد اظہر اور عمر ایوب کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش۔
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
فراڈستان نامی ملک میں چور ۔ڈکیت ۔فراڈیئے کھلے عام گھوم رہے ہیں - اور شرفا جیلوں میں بند-
ٹھگ۔ لٹیرے سرکاری جہازوں میں منی لانڈرے اور اسمگلنگ جیسا پاک دھندہ کر رہے ہیں جبکہ ۔شرفا اور ایماندار لوگوں کو ای سی ایل پر ڈالا جا رہاہے ۔ انصاف کی کرسیوں پر کچھ جوکراور بندر صرف اچھل کود کر رہے ہیں
 
Last edited:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Pop Tv Laughing GIF by Schitt's Creek
 

Back
Top