عمران خان سےمتعلق سوال، امریکا کا انکار- یہ یوتھیا صحافی ہرہفتہ ذلیل ہوتاہے

Milkyway

Senator (1k+ posts)
1452737_1745901_trjman_updates.jpg

عمران خان سےمتعلق سوال، امریکا کا انکار- یہ یوتھیا صحافی ہرہفتہ ذلیل ہوتاہے

بانی پی ٹی آئی سے متعلق سوال پر امریکا نے ردعمل دینے سے انکار کردیا۔

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروس نے کہا کہ کسی دوسرے ملک کے اندرونی معاملات پر بات نہیں کی جائے گی۔

صحافی کے سوال پر انہوں نے کہا کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سوچ سے متعلق چاہیں تو وائٹ ہاؤس سے بھی پوچھ لیں۔
https://twitter.com/x/status/1902444301390639600
 
Milkyway

Senator (1k+ posts)

اس یوتھیا صحافی کے سر پر اس امریکی ترجمان کی طرف سے ہر ہفتہ بھگو،بھگو کر ان گنت جوتیاں پڑتی ہیں یہ ڈھیٹ پھر بھی باز نہیں آتا یوتھیا ہو اور چوتیا نا ہو
ناممکن
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
اس یوتھیا صحافی کے سر پر اس امریکی ترجمان کی طرف سے ہر ہفتہ بھگو،بھگو کر ان گنت جوتیاں پڑتی ہیں یہ ڈھیٹ پھر بھی باز نہیں آتا یوتھیا ہو اور چوتیا نا ہو
ناممکن
یار پٹواری یہ امریکی سپوکس پرسن ہے ہی بکری کی شکل والی
ہم عمرانی تو اسے چھیڑنے کے لئے سوال کرتے ہیں
 
Back
Top