Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سہیل وڑائچ صاحب، تنہائی میں ہی سہی، شرم تو آتی ہوگی!
سہیل وڑائچ عمران خان اور بشریٰ بی بی سے متعلق گھٹیا زبان استعمال کرتے رہے، عمران خان کو ڈونکی راجہ، تحریک انصاف کے کارکنوں کو پالشتئے اور بشریٰ بی بی کو پنکی پیرنی، جادوگرنی کہتے رہے مگر جب سہیل وڑائچ نے پوچھا کہ آپ کو اس پر شرمندگی نہیں تو سہیل وڑائچ نے کہا کہ مجھے کوئی شرمندگی نہیں
بلکہ الٹا ارشاد بھٹی پر الزام لگاتے رہے کہ آپ نے جمہوریت کو نقصان پہنچایا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1911284262525108472