عمران خان سے ملاقات کے بعد گفتگو پر بھی پابندی۔ محمد عمیر

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
عمران خان کی ویڈیو، تصویر اور آواز پر پابندی کے بعد اب اس سے ملاقات کے بعد گفتگو پر بھی پابندی۔ ہم بدترین آمریت کے دور میں جی رہے ہیں۔ اتنا ڈر اور خوف کیوں ہے؟

https://twitter.com/x/status/1904091647761162544 ویسے، انسانی تاریخ میں کوئی اتنا طاقتور اور بااثر انسان گزرا ہے جس کے کہے الفاظ سے بھی پوری ریاست خوفزدہ ہو؟
https://twitter.com/x/status/1904095453165076550 https://twitter.com/x/status/1904195743310618877
 
Last edited:

Back
Top