پاکستان کا پورا سسٹم ہی لاورے لگا ہوا ہے ، تم چھوٹی چھوٹی کلپیں کاٹ کاٹ کر اپنا رانجھا راضی کرتے رہا کرو ، پیٹ کی آگ بھی تو بجھانی ہےیہ اعیتزاز احسن ہمارے استاد جی عارف کریم کی طرح وچوں عمران کے لئے اوے توے والا کام تو نہیں کر رہا
ہمارے خفیہ پٹواری استاد جی بھی یہی کرتے ہیں - معصوم بن کر ایسی بات کرتے ہیں جس سے عمران خان کی رج کے بیزتی ہوتی ہے
arifkarim
نگران حکومتیں غیر قانونی ، ریٹایرڈ لیفٹیننٹ منیرا وہسکی غیر قانونی ، پاکستان ایک سر زمین بے آئین اور بے دستور اور یہ یہاں پر ایک ہی کام پر لگا ہوا ہے کہ کسی طرح عمران خان کو پیں پیش کردی جائے اور سنتریوں سے شاباشی لے لی جائے
پاکستان کا پورا سسٹم ہی لاورے لگا ہوا ہے ، تم چھوٹی چھوٹی کلپیں کاٹ کاٹ کر اپنا رانجھا راضی کرتے رہا کرو ، پیٹ کی آگ بھی تو بجھانی ہے
ہاں یار جپانی یہ بات تو ہے - عمرانی بوجوں کی پوچھل پر آگ لگا کر تماشا دیکھنے کی مجھے لت پر گئی ہےیم یم 1:
آ گ کس کی پوچھل پہ لگی ہوئی ہے یہ ہم سب کو پتہ ہے اس لیے چپ ہی چنگیہاں یار جپانی یہ بات تو ہے - عمرانی بوجوں کی پوچھل پر آگ لگا کر تماشا دیکھنے کی مجھے لت پر گئی ہے
پاپ کارن ہی اتنے کھا جاتا ہوں کہ پھر پیٹ بھر جاتا ہے اور روٹی کھانے کی ضررت ہی نہیں پڑتی
![]()
یم یم 1:زرداری ایک گرا ہوا انسان ہے۔
یم یم 2:زرداری میرے والد کی جگہ پہ ہیں۔
بلو زرداری:میاں نواز شریف ضیاء الحق کا بیٹا ہے۔
بلو زرداری 2: میاں صاحب پاکستان کے ایک عظیم لیڈر ہیں۔
زر بابا 1:مولوی نواز شریف کو کیا پتہ سیاست کیا ہوتی ہے۔
زر بابا 2:نواز شریف ایک زیرک سیاستدان ہیں۔
شوباز 1:اگر زرداری کا پیٹ پھاڑ کے پیسہ واپس نہیں لایا تو میرا نام شہباز نہیں۔
شوباز 2:زرداری صاحب کا شکریہ کہ انہوں نے جمہوریت کے تحفظ کو یقینی بنایا۔
حاجی باجوہ 1:نواز شریف کرپٹ اور غدار ہے۔
حاجی باجوہ 2:نواز شریف سب کچھ ٹھیک کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
واہ واہ کیا یاد کروا دیا تم نے ہنومان سید
تجھے تو آج بہت خوشی ہو رہی ہوگی غدار - تیرے باپوں بے پینتیس بے گناہ بندے مار دیے ہیں آجیم یم 1
تجھے ٹیگ کرنا بھول گیا تھا میں یار -- سنو کیسا جاہل ہوا کرتا تھا دس سال پہلے عمران خانآ گ کس کی پوچھل پہ لگی ہوئی ہے یہ ہم سب کو پتہ ہے اس لیے چپ ہی چنگی![]()
یہ تو ہے ویسے دولے شاہ کے چوھے - عمرانی باندروں سے گالیاں کھانے کے لئے کافی جگرا چاہیے ہوتا ہےPatwari ho aur baygherat na ho?
اب تو بےغیرتی بھی ان سے پناہ مانگ رہی ہے پاکستان کے لئے اب کوئی نئی لغت بنانی پڑے گیPatwari ho aur baygherat na ho?
یہ نو مئی والے جرنیلی ڈرامے کا ایک سائیڈ ایٹم ہے پترو کچھ ہو نہ ہو تم لوگوں نے انڈیا کے لئے راستہ صاف کر دیا ہے تبھی راج ناتھ سنگھ آجکل بڈھے وارے میں بھی ہوشیاری پکڑ رہا ہےتجھے تو آج بہت خوشی ہو رہی ہوگی غدار - تیرے باپوں بے پینتیس بے گناہ بندے مار دیے ہیں آج
تو نے یہی کہا تھا دو دن پہلے
چل رین دے جپانی نہ کر - نہ بن عمران خان جیسا بے مقصد بکواس کرنے والایہ نو مئی والے جرنیلی ڈرامے کا ایک سائیڈ ایٹم ہے پترو کچھ ہو نہ ہو تم لوگوں نے انڈیا کے لئے راستہ صاف کر دیا ہے تبھی راج ناتھ سنگھ آجکل بڈھے وارے میں بھی ہوشیاری پکڑ رہا ہے
اب تو بےغیرتی بھی ان سے پناہ مانگ رہی ہے پاکستان کے لئے اب کوئی نئی لغت بنانی پڑے گی
ہم پٹواریوں کا نام عمران خان رکھ دو یار - ہمیں اپنے آپ سے گھن آنے لگے گیPatwari ho aur baygherat na ho?
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|