Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1792807314036248714
پی ٹی آئی استعفے نہ دیتی توالیکشن ہوتے یا عمران خان وزیراعظم رہتے،طاہراشرفی گارنٹی سےکہتاہوں بانی پی ٹی آئی اسمبلی نہ چھوڑتےتودوبارہ وزیراعظم بن جاتے، طاہراشرفی چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہراشرفی کا اے آروائی نیوزکوانٹرویو
بانی پی ٹی آئی خودپرقابو رکھتےتو یہ نوبت نہ آتی، بانی پی ٹی آئی کی حکومت کسی نے نہیں انہوں نے خودگرائی، طاہراشرفی
اگر اسمبلیوں سے استعفے نہ دیتے تو پھر یا نئے الیکشن ہوجاتے یا وہ دوبارہ وزیراعظم ہوتے۔مولانا اشرفی
عمران خان نے جنرل باجوہ سے متعلق مفروضہ قائم کرلیا تھا کہ وہ اور فوج انکے خلاف ہے، میں نے ان سے کہا کہ اگر فوج آپکے خلاف ہوتی تو میں یہاں نہ ہوتا۔مولانا اشرفی
جنرل باجوہ کہتے ہیں کہ اگر میں نے سچ بول دیا تو بہت سے لوگ منہ چھپانے کے قابل نہیں رہیں گے۔ مولانا طاہر اشرفی
https://twitter.com/x/status/1792804240005718157

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/Q7wW4qd/maul111h1h.jpg